سب کچھ تباہ ہو چکا تھا
بس کرکٹ رہ گئی تھی آج وہ بھی تباہ ہو چکا ہے
#سر-یہ-آپ-کاوزن-تھا
@kareem23.bsky.social
Never give up! No matter how hard life gets, no matter how much pain you feel 🫵💯 Captain IMRAN KHAN
سب کچھ تباہ ہو چکا تھا
بس کرکٹ رہ گئی تھی آج وہ بھی تباہ ہو چکا ہے
#سر-یہ-آپ-کاوزن-تھا
Aslam alekum my friend
I'm sorry
I can't come Bluesky for Long
افسوس ہے پاکستانی نظام انصاف پر جہاں جج سے پہلے فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے مائوتھ پیس سنا دیں
افسوس ہے اسے اسلامی جمہوریہ ریاست پر جس میں اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام پر ایک عوام کے پیسوں سے چلنے والی یورنیورسٹی بنانے کی سزا دی جائے
بس اب ہمیں یقین ہے کہ انصاف مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے
Insha'Allah our leader never give up 💪
02.01.2025 08:58 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0او بیغیرت انسان
تمہارے لیڈر کو تو اسپیشل کمرا دے دیا گیا تھا
ان کا سارا کھانا گھر سے جاتا تھا
ہر روز تمہارا وہ بھگوڑا 80 ملاقاتیں کر تھا
وہ تو نہیں رہ سکا تھا 500 سو دن
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی نمائندے رچرڈ گرنیل کا جیو نیوز کی خود کو ہم جنس پرست قرار دینے کی خبر پر ردعمل، ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
ان کی اب کاپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں
آج 16 دسمبر ہے آج پاکستان دو لخت ہوا تھا
آج سانحہ PAS ہوا
اور سب کے پیچھے ہماری ناپاک فوج تھی جس نے ہمارے بی گناہ سیکڑوں بنگالی بھائیوں کو شہید کردیا تھا
آج کے ہماری ناپاک فوج نے ہمارے ننھے پھولوں ہمیں جان سے بھی پیارے شہزادوں کو خون میں نہلایا تھا 😭
یہ آرمی چیف کو اپنہ باپ کہتے ہیں اور روز ان کے بوٹ پالش کرتے ہیں پھر ان کے گود میں بیٹھ کر دوسروں کو دھمکیاں دے تے ہیں
16.12.2024 06:34 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0"عمران خان نے سول نافرمانی کی کال دے دی ہے جس کا پہلا مرحلہ سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کو کم کرنا ہے، اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے۔" علیمہ خان
#گولی-کیوں-چلائی
یہ کیا پاکستانی ملٹری نے پاکستانی عوام کے ساتھ
اس کی خواب میں بھی توقع نہیں تھی ہمیں اس رپورٹ میں جو بتایا گیا ہے وہ دل دہلا دینے والا ہے یہ لوگ اتنے ظالم ہوسکتےہیں اس کا اندازہ ہمیں آج ہوا
ویسے افسوس ہے افواج پاکستان پر کہ یہ دشمنوں کے بجائے ہمیں مار رہے ہیں
تارڑ صاحب کیا دنیا کے کسی ملک میں دفاعی ادارے اپنے نہتے شہریوں پر سیدھی فائرنگ کی اجازت دیتا ہے
تارڑ صاحب دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں پر چور جیل سے نکال کر وزیراعظم بنایا جاتا ہے
دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں نوکریاں نوجوان کو چھوڑ کر رٹائرڈ فوجیوں کو دی جاتی ہیں
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
11.12.2024 09:38 — 👍 118 🔁 50 💬 4 📌 0جناب عمران خان کو پتا ہے کہ وہ کس بیغیرت انسان کے ساتھ ٹکرائے ہیں
دراصل ان کی اوقات ہی نہیں ہے عمران خان سے ٹکرانے کی اس لیے ہمیشہ یہ گری ہوئی حرکتیں کرتے ہیں
ان کی اوقات انگریزوں کے کتوں کو نہلانے کا ہے جو کہ یہ بہت شوق سے کرتے ہیں
سر پچھلے 75 سالوں سے ہم یہ سن رہیں ہیں کہ ملک نازک موڑ سے گذر رہا ہے ریٹائر فوجی جنرل ،شریف خاندان ، زرداری خان دن بہ دن امیر ہوتے جارہے ہیں
لیکن پاکستان اس نازک موڑ سے گذر نہیں پارہا
#گولی-کیوں-چلائی
سر جب تک آپ جیسے بیغیرت ، نکمے چیف الیکشن کمشنر ہیں ہماری ووٹ کا کوئی اہمیت نہیں یہ آپ نے 2024 کے الیکشن میں ثابت کردیا
سر یہ سب کرنے سے پہلے آپ ڈوب مر نہیں گئے ؟
تاریخ اور پاکستانی قوم آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی
یہ تنخواہیں ہماری ٹیکس سے لیتے ہیں اور ہم پر ہی ظلم کرتے ہیں
سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ فوجی پروڈکٹس کا استعمال بند کردیں
سانحہ اسلام آباد
حکومت اور فوج ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے رہیں ہیں
مگر پاکستانی قوم یہ نہ بھولے کہ آرمی چیف ، شہباز شریف ، محسن نقوی %100 ذمہدار ہیں
اس کا آسان حل یہ ہے کہ فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے
#کولی-کیوں-چلائی
اب آخری حل یہ رہ گیا ہے کہ بیرونی ملک مقیم پاکستانی ڈالرز ادھر نہ بھیجیں اور فوجی products کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے بھر یہ فاشسٹ حکمران ،یہ ناجائز جرنلز خود بہ خود گھٹنے ٹیک دینے گے
ہم اپنے شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے انشاء اللہ
Our beloved Prince in dark blue 😘❤️❤️
05.12.2024 12:43 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 01)-میڈم مائیں اپنے بچوں کے گھر کو لوٹتی نہیں !
2)-اور مائیں مشکل وقت میں اپنے بچوں کو تنہا چھوڑ کر بھاگتی نہیں!
3)-جب بچے بھوک سے مر رہیں ہوں تو ماں M$50 کی سرجری نہیں کرواتی!
مریم نواز آج موے موے ہوگی 😃😃😃😃
04.12.2024 12:52 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0کل جنوبی کوریا کے صدر نے کوریا مارشلہ ڈکلیئر کیا ملٹری آئی لیکن انہوں نے اپنے عوام پر گولی نہیں چلائی ، کتنے لوگ مرے ہیں کوریا میں ایک بھی نہیں
ایسی فوج ہوتی ہے محب وطن
بس ایک سوال #گولی-کیوں-چلائی
مریم صفدر "بد" لکھنا بھول گئیں 😄😃
04.12.2024 11:16 — 👍 8 🔁 3 💬 3 📌 0ان فوجیوں کے ہوتے ہوئے کوئی بھی پاکستانی نوجوان پاکستان میں نوکری کا تصور بھی نہ کرے
جو نوکریاں ہیں یا تو انہوں نے خود کرنی ہیں یا پھر اپنے رٹائرڈ فوجیوں کو دے دینی ہیں
اب یہ پاکستانی نوجوان کا مذاق اڑایا جارہا ہے
پاکستان کتنے نوجوان بے روزگار ہیں ؟
جو شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ ان جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
لکین وہ اپنی عوام کی آنکھیں ہمیشہ کے کھول گئے
ہمیں واقع ہی اندازہ نہیں تھا کہ ہماری فوج ہم ہی گولیاں چلائی گی
لیکن ان شہیدوں نے ثابت کردیا
کہ آپ کی فوج آپ کا محافظ نہیں ہے
میں سازشوں میں گہرا ہوا یتیم شھزادہ 💔🖤
کوئی چھپا ہوا خنجر میری پشت میں 🔪😭
خزاں کے زرد پتوں کو سمیٹا میری آنکھوں نے 🌻🌼
بہاریں آئیں گی جب نجانے ہم کہاں ہونگے 🏞️🍃🌲
100% True
01.12.2024 02:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان صاحب کو اڈیالہ جیل سے دوسری جگہ منتقل کرنے فیصلہ ہو گیا ہے
ان کھانے میں ایسا کچھ دیا گیا ہے کہ ان کی صحت بھی بگڑ گئی ہے
عمران ریاض خان
پاکستان میں اگر فوج میں کسی کا بندہ ہے یا جارہاہے تو ان کی فیملیز پاکستان یہ فائدے لے سکتے ہیں
1) آپ کو پاکستانی عدالتیں سزا نہیں دی سکتی
2) آپ جتنے مرضی غیر قانونی کام کریں آپ پر کوئی قانونی کارروائی نہیں کرسکتا
3) آپ کو DHA میں مفت گھر دیئے جائیں گے
4)آپ پر پاکستان کا قانون اپلائی نہیں ہوگا