​
"𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐒aad 𝐇ussain 𝐑izvi's Avatar

​ "𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐒aad 𝐇ussain 𝐑izvi

@shr9263.bsky.social

Un official Account "𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐒aad 𝐇ussain 𝐑izvi 🫀Central Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan

1,825 Followers  |  12 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.2132

Latest posts by shr9263.bsky.social on Bluesky

‏شہباز حکومت کے مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بہتری کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس ہیں، مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، حکمران طبقہ اور اپوزیشن کو عوام کی پریشانیوں اور دکھوں سے کوئی غرض نہیں سب اقتدار حاصل کرنے یا مسلط رہنے کی کوششوں میں مصروف ہیں،
#TLP

09.12.2024 13:22 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

𝗧𝗟𝗣 𝗰𝗵𝗲𝗶𝗳 "𝙷𝙰𝙵𝙸𝚉 𝚂𝙰𝙰𝙳 𝙷𝚄𝚂𝚂𝙰𝙸𝙽 𝚁𝙸𝚉𝚅𝙸" 𝗦𝘁𝗮𝘁𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗼𝗻 𝟮𝟲 𝗡𝗼𝘃 𝗜𝗻𝗰𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗗-𝗖𝗵𝗼𝘄𝗸 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱!

ہم اس ظلم کی مذمت کرتے ہیں‼️

‏ہم اس بات پر خوش نہیں ہیں کہ تمہارا
خون اسلام آباد کے روڈوں پر بہایا گیا ہے‼️

گولیاں چلانے والوں سے کہتے ہیں کہ ہم اپنے بجٹ اسلیے تمہیں نہیں دیتے کہ تم اپنے ہی بچوں پر گولیاں چلاو‼️

30.11.2024 11:01 — 👍 20    🔁 19    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏حضور ﷺ کا دین تخت پر آئے گا
اور ان شاء اللّٰہ ان سب ظالموں کو نیچے گرائے گا

27.11.2024 18:15 — 👍 25    🔁 18    💬 1    📌 0
Video thumbnail

بس یہی مقصد ہے اس دنیا میں جِینے کا
حضور ﷺ سے محبت کر کے جانی ہے

25.11.2024 12:27 — 👍 26    🔁 20    💬 0    📌 0
Post image

دہشت گرد وہ ہیں!!!

24.11.2024 18:15 — 👍 24    🔁 19    💬 5    📌 2