Jalal Ud Din Ahmad's Avatar

Jalal Ud Din Ahmad

@jalal5709.bsky.social

میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند 🍂

1,805 Followers  |  2,052 Following  |  44 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4997

Latest posts by jalal5709.bsky.social on Bluesky

پٹھانوں کو گالیاں دینا ضروری تھا کیا؟؟؟
پٹھانوں کے تو مرد گیے تھے ڈی چوک باجیاں پنجابیوں نے نکالی تھی تا کہ پٹھان زیادہ آۓ.

28.11.2024 10:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کتابِ زیست کا دارومدار تجھ پر ہے
سو اس کتاب کے جملہ حقوق تیرے نام

خالد ندیم شانی

28.11.2024 10:28 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میخانے سے مسجد تک پائے گئے نقشِ پا
یا شیخ گئے ہوں گے ، یا رند گیا ہوگا

حفیظؔ بنارسی
#discover #poetry

25.11.2024 03:43 — 👍 14    🔁 2    💬 0    📌 0

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو
کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں
تمہارے ساتھ رہنا چاہیں
تمہیں سننا چاہیں اور
تمہارے جیسا بننا چاہیں

25.11.2024 03:31 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 0

اچھا تو کون کون تیار ہے آج شہید ہونے کے لئیے؟؟؟

24.11.2024 06:20 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اللّهُمَّ اجْعَلْ قَلْبِي مطمئنًّا وَنَفْسِي هادئَةً وَارْزُقْنِي السُّكُونَ في كُلِّ أُمُورِي

اے ﷲ! میرے دل کو مطمئن کر اور میری جان کو ہنر مند بنا اور مجھے ہر معاملے میں سکون عطا فرما

24.11.2024 05:23 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0

اے اللہ! مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما،
اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے، جس سے میرا دل خوش ہو، میری تمناؤں کو پورا فرما، مجھے ذہنی سکون عطا کر صبر عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے۔
آمین ثم آمین
#Repost

21.11.2024 16:31 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏آپ کئی زبانیں سیکھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ کسی کی خاموشی نہیں سمجھ سکتے تو آپ نالائق ہیں.🍂
#discover

21.11.2024 16:29 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

دنیا کی زندگی!!!

ایک شام، ایک پہر، ایک آزمائش،ایک دھوکا،متاعِ قلیل، قید، کھیل تماشا۔۔۔

اس کے سوا اور کیا؟!

21.11.2024 16:25 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

”جب بھی کبھی سوتا ہوں تو میرے دل میں خیال آتا ہے کہ اب میں جاگ بھی پاؤں گا یا نہیں!“

(أبو عثمان یحییٰ)

21.11.2024 16:23 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے۔

19.11.2024 12:59 — 👍 9    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

امام ابن جوزی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ:

ومااشبع من مطالعة الكتب واذارأيت كتابالم اره فكانى وقعت على كنز

"میں مطالعۂ کتب سے سیر نہیں ہوتا اور جب میں کوئی ایسی کتاب دیکھتا ہوں جس کو پہلے نہ دیکھا ہو، تو یہ میرے لیے ایسے ہے جیسے میں کسی خزانے پر آیا ہوں۔"

(صیدالخاطر:454)

19.11.2024 12:59 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

So what is the Reason?? 🤔

19.11.2024 04:58 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

الحمدللہ ایک ہزار فالورز ایک ہی دن میں مکمل ♥️🎉

19.11.2024 04:54 — 👍 9    🔁 0    💬 1    📌 0

جہ مسلہ میرے اکاونٹ کے ساتھ بھی تھا پھر وی پی این پر کھولا

19.11.2024 04:52 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

السلام وعلیکم
یار پاکستان🇵🇰 میں تو بلیو سکایئ وی پی این کے بغیر نہیں کھل رہی آج؟؟؟ 🤔
یہ مسلہ سب کے ساتھ آرہا ہے یا صرف میرے پاس ہے یہ والا مسلہ؟؟

19.11.2024 04:44 — 👍 5    🔁 0    💬 6    📌 0

‏په صفت به دې هزار کتابه ډک کړم
ته د ټــول جهان ښکلا یې محـــمده ﷺ
🫀🤍🌹

18.11.2024 17:37 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام وعلیکم
کیا حال ہے
اگر کسی کو فالو نہیں کیا تو کمنٹ کرے سب کو فالو کرونگا ان شاء اللہ ♥️

18.11.2024 17:29 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0

سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں،
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔♥️
Pakistan 🇵🇰 Zindabad

18.11.2024 17:14 — 👍 23    🔁 4    💬 3    📌 0

جتنا دل کرے 😊

18.11.2024 17:19 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

تمام ساتھی ری ٹویٹ کیجئیے تا کہ سب لوگوں تک پہنچ سکے

18.11.2024 17:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شکریہ

18.11.2024 17:16 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار سے زیادہ ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔ ♥️
ری ٹویٹ ضرور کرے اس پوسٹ کو

18.11.2024 17:16 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 0

جی بھایئ

18.11.2024 17:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جی بالکل

18.11.2024 17:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں،
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔♥️
Pakistan 🇵🇰 Zindabad

18.11.2024 17:14 — 👍 23    🔁 4    💬 3    📌 0

♥️

18.11.2024 17:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

♥️

18.11.2024 17:05 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#discover

18.11.2024 17:04 — 👍 8    🔁 0    💬 0    📌 0

جی بھایئ!
تو کیسے لگا بلیو سکایئ؟؟
مجھے تو اچھا لگا ویسے 😊

18.11.2024 16:42 — 👍 12    🔁 0    💬 3    📌 0

@jalal5709 is following 19 prominent accounts