بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے!
27.11.2024 05:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@bahlol.bsky.social
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہو قیمت چاہیے کتنی دینی پڑے ۔۔۔
بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے!
27.11.2024 05:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔
24.11.2024 13:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Part 3
23.11.2024 19:09 — 👍 36 🔁 15 💬 1 📌 0Part 2
23.11.2024 18:55 — 👍 17 🔁 6 💬 0 📌 1کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا،
اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو
۔۔
آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے
انشاء اللّٰہ
اگر جرنیل عاصم منیر کو کان سے پکڑ کر معزول کردیں تو وہ کونسی عدالت ہے جو اسے بحال کرے گی؟ وہ کونسا ووٹ بینک ہے جو اسے واپس لے آئے گا؟ وہ کونسی عوام ہے جو اسکے لیے احتجاج کرے گی؟
22.11.2024 17:31 — 👍 18 🔁 5 💬 1 📌 0اگر 26 کروڑ عوام کی آزادی، 400 کنٹینر اور 22 ہزار ٹُھلے روک سکتے ہیں،
تو آئندہ آپکے گلے میں پٹہ ڈال کر رسی باندھنا باقی رہ گیا ہے۔
کیا خوب شاعری اور کیا خوب ویڈیو ہے
شئیر کریں تا کہ سب لوگوں تک پہنچ جائے
#imarankhan
#pti
فوجی اسٹیبلشمنٹ
23.11.2024 16:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان غیر مقبول نہیں ہوا ✅
تحریک انصاف ختم نہیں ہوئی ✅
الیکشن تین چوتھائی سے جیتا ✅
پختونخواہ میں حکومت بنائی ✅
ایس آئی ایف سی میں صفر سرمایہ کاری ❗️
نہ سیاسی استحکام نہ معاشی استحکام ❗️
فوج کی مقبولیت بدترین سطح پر ❗️
ہم ابھی تک ہارے نہیں تم ابھی تک جیتے نہیں
پی ٹی آئی کا کام دہشتگردی سے لڑنا ہے، پاک فوج کا کام صرف ڈی ایچ اے بنانا ہے۔
22.11.2024 11:04 — 👍 28 🔁 9 💬 1 📌 1بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
22.11.2024 13:27 — 👍 395 🔁 120 💬 22 📌 6ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
22.11.2024 13:29 — 👍 710 🔁 235 💬 19 📌 6اے ایمان والو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر بہ کثرت سے کیا کرو اس کی صبح و شام تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو۔
سچ کو جھوٹ کے ساتھ مت ملایا کرو۔
بلوچستان جل رہا ہے
پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں
اور جرنیلوں کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے
#فائنل_کال_24نومبر
The future of Pakistan not only Pakistan but the Muslim Nation the Great Imran Khan
21.11.2024 17:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0