ہم گواہ ہیں کہ ارشد شریف، عمران ریاض، صابر شاکر، معید پیرزادہ اور اوریا مقبول جان صاحب نے، ہمارے تمام معزز صحافیوں نے قربانیاں دیں۔
25.11.2024 09:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@irfanehmadkhan.bsky.social
ہم گواہ ہیں کہ ارشد شریف، عمران ریاض، صابر شاکر، معید پیرزادہ اور اوریا مقبول جان صاحب نے، ہمارے تمام معزز صحافیوں نے قربانیاں دیں۔
25.11.2024 09:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0We are witnesses that Arshad Sharif, Imran Riaz, Sabir Shakir, Moayed Pirzada, and Maqbool Jan, all our respected journalists, have made sacrifices.
25.11.2024 09:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قسم سے یہی سچ ہے
25.11.2024 08:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شوباز ناجائز حکومت کو سانپ سونگھ گیا ہے کانپے ٹانگ رہی ہیں
25.11.2024 08:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اور انشاء اللہ یہ قربانیا رنگ لائیں گی آور جس جس نے زلم کیا ان سب کا حساب ہوگا
24.11.2024 23:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قسم سے ہم گواہ ہے کے ارشد شریف بھائی عمران ریاز بھائی صابر شاکر صاحب مؤید پیرزادہ صاحب اوریا مقبول جان صاحب جتنے بھی ہمارے غیرت مند صحافی ہیں سب نے قربانی دی ہیں
24.11.2024 23:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
21.11.2024 12:58 — 👍 441 🔁 114 💬 28 📌 3بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
1: سعودی عرب کا واقعہ
2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
الٹی گنتی شروع کرو ظالمو!
23.11.2024 13:36 — 👍 88 🔁 20 💬 2 📌 1سلطنت عمرانیہ کا وقت ہوا چاہتا ہے
24.11.2024 22:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشاء اللہ سسٹم کا باپ آرہا ہے بہت جلد
24.11.2024 22:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنجاب پولیس نے اپنے پولیس افسر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی
24.11.2024 22:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گواہان کے سامنے تھوڑے پھر لوگوں کو یقین نہیں آئے گا کے ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو تلاک دے دی
24.11.2024 22:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
18.11.2024 18:58 — 👍 663 🔁 161 💬 58 📌 22عمران بھائی میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس میں خفیہ ادارے ملوث ہیں
24.11.2024 22:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
22.11.2024 15:53 — 👍 402 🔁 93 💬 21 📌 1یہ باز نہیں آسکتے ۔
22.11.2024 15:59 — 👍 484 🔁 146 💬 43 📌 5ایک دن یہی کوکڑی سکول کے بچوں کو تعلیم دے رہا تھا کہ کرپشن ہوتا ہے اس سے سواب ملتا ہے اللّٰہ کا خوف نہیں ہے ان لوگوں کو کل نفس ذائقہ الموت کو بھول چکے ہیں یہ لوگ بشمول مولانا فضل الرحمان
24.11.2024 22:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Establishment
24.11.2024 22:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Generals
24.11.2024 22:10 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0