میں واپس آؤں گا: عمران خان
07.02.2025 18:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@faniadv.bsky.social
#Pakistani #Imranist #HumanRightsActivists ✌ . 👉Join my feed for Qaidi No 804 . 👇👇👇👇 https://bsky.app/profile/did:plc:4r6yd2e5hhzvs4u5kqn53n4d/feed/aaaftlf5gxtgk
میں واپس آؤں گا: عمران خان
07.02.2025 18:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کیا بات ھے
05.01.2025 22:33 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0Subha bakhair
11.12.2024 04:29 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0Jumma mubarak
06.12.2024 07:03 — 👍 4 🔁 0 💬 4 📌 0The last warrior to protect nation
#ImranKhan
جو اسلامی جمہوریہ میں سو لاشوں کا ثبوت ڈھونڈ رہے ہیں ان کو بتانا تھا کہ ایک انسان کا بھی قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ ریاست کا ایک بھی نہتے شہری کو گولی مار کر ہلاک کرنا ایک سانحہ ہے، جرم ہے، بدترین ظلم ہے۔
By #JibranNasir
میرے مالک،جہانوں کے پروردگار،تیری زات رحمت ھی رحمت مگر دیکھ میرے مالک انسان کیسی حیوانیت پہ اترا ہوا ھے ماؤں کے لخت جگروں کے سر ریزہ ریزہ کرنے کی،تیرے نمازی کو شہید کرنے کا جشن منایا جا رہا💔میرے مالک ان سب کی اولادیں ان کے ہاتھوں سے دفنانے کا وقت لا مالک،انسانیت واپس لا مالک💔
27.11.2024 15:05 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0@theathar.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@sanaullahmadni.bsky.social
@umarfarooq1122.bsky.social
@falakjavaid1khan.bsky.social
@nawazmaryam.bsky.social
@faniadv.bsky.social
@habibrehmanmahar.bsky.social
@drwaxir.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
No doubt
26.11.2024 14:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Who says TV is the mainstream media.
Mainstream media is social media operating by millions of people
اسلام آباد آنے والے تمام راستوں کو دوبارہ بند کیا جا رہا ہے تاکہ مزید لوگ نہ پہنچ سکیں
26.11.2024 14:45 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اس وقت تحریک انصاف کے سامنے دو بڑے چیلنجز یہی ہیں کہ لوگوں کو کھانے کا بندوبست کیا جائے اور ان کو منظم رکھا جائے۔ تعداد بے پناہ ہے اور بڑھتی جارہی ہے کیونکہ قافلے پیچھے سے پہنچ رہے ہیں۔
26.11.2024 14:39 — 👍 22 🔁 6 💬 0 📌 0اب کچھ نھیں کرسکتے۔ اتنی عوام ھیں کہ اگر کچھ کیا تو انکا قیمہ بنا دئینگے۔
26.11.2024 14:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ڈی چوک کے اطراف میں کھڑے گاڑی والواں سے گزارش ہے اپنی گاڑیوں کی ہیڈ لائیٹس آن رکھیں۔
26.11.2024 14:36 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کا تحریک انصاف اور پاکستان عوام پر فائرنگ کی شدید مذمت۔
26.11.2024 14:35 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0پہلے راؤنڈ میں تو تحریکِ انصاف نے حکومت کو پسپا کر دیا۔ سب بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تو پھر موٹر ویز اور شاہراہیں بند کرنے کی کیا تُک تھی؟ مین سٹریم میڈیا کی بے بسی بھی دیدنی ہے۔ پورے پاکستان کو اس وقت سوشل میڈیا نے ہی باخبر رکھا ہوا ہے۔
26.11.2024 14:32 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0ڈی چوک اور بلو ایریا کے ارد گرد تمام لائٹس بند کروا دی گئی ہیں عوام بڑی تعداد میں موجود ہے سامنے فوج رینجر اور پولیس کی بھی بھاری نفری موجود ہے۔
26.11.2024 14:32 — 👍 1 🔁 2 💬 1 📌 0انا للہ وانا الیہ راجعون
ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی
ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی
@theathar.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@sanaullahmadni.bsky.social
@umarfarooq1122.bsky.social
@falakjavaid1khan.bsky.social
@nawazmaryam.bsky.social
@faniadv.bsky.social
@habibrehmanmahar.bsky.social
@drwaxir.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
#FinalCall
24.11.2024 09:04 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0جو لوگ صبح میانوالی والے قافلے کے ساتھ نہیں جا سکے وہ ایک گھنٹہ تک شیر افضل مروت @sherafzalmarwat کا قافلہ سی پیک داؤد خیل سے جائے گا اس کے ساتھ جا سکتے ہیں
24.11.2024 09:01 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0پاکپتن سے اپ ڈیٹ
راؤعمر ہاشم خاں (این اے 139 پاکپتن)
پیرطارق شاہ کھگہ (پی پی 197 پاکپتن)
پیرمہر معین الدین چشتی (پی پی 194 پاکپتن)
کا قافلہ عمران خان کی فائنل کال پر پاکپتن سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں عوام کا جم غفیر عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے کارکنوں کی حوصلے بلند
#HistoryInTheMaking
Kindly insafian like this #Feed created for imran khan sab
bsky.app/profile/did:...
بریکنگ نیوز 🎯🎯🎯
بحیرہ عرب میں شارک کو انٹرنیٹ کیبل کے آس پاس چکر لگاتے دیکھا گیا ھے