افغانڈوز تو ایک رات بھی نہیں ٹھہر سکے
27.11.2024 04:40 — 👍 34 🔁 7 💬 1 📌 0@mirsabmusab.bsky.social
افغانڈوز تو ایک رات بھی نہیں ٹھہر سکے
27.11.2024 04:40 — 👍 34 🔁 7 💬 1 📌 0لونڈا تو سخت ہے مگر لونڈیا پگھل گئی۔
27.11.2024 04:18 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0کوئی عمران خان کو بتا دے
26.11.2024 20:15 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔
27.11.2024 04:08 — 👍 93 🔁 29 💬 2 📌 0People are really upset on Reddit too, about the failure of dharna .. poor Youthias
27.11.2024 03:16 — 👍 10 🔁 3 💬 6 📌 0چڑہ فریدا کوٹھے تے,ویکھ گھر گھر لگی اگ
تو سمجھیں میں دکھی آں, ایتھے دکھی سارا جگ
آج 27 نومبر ہے
عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہے
فیض حمید فوج کے پاس قید ہے
بشریٰ بی بی دوڑ گئی ہے
گنڈا پور حلف توڑ کر بھاگ گیا ہے
تحریکِ انصاف (گولڈ سمتھ) کی ’’فائنل کال‘‘ کو تہس نہس کر دیا گیا ہے
یوتھیے چیخیں مار رہے ہیں
ولایتی ٹاؤٹس انسانی حقوق کا ماتم کر رہے ہیں
صبح بخیر 🌞
شطرنج بادشاہوں کا کھیل یوں بھی ہے کہ ہر درپیش چال کے دسیوں ممکنہ جوابات اور ہر ممکنہ جواب کے بیسیوں ممکنہ مضمرات۔ سیدھے سبھاؤ نتائج کی بنیاد پہ چال ہوتی تو یہ کھیل سیاست سے تمثیل نہ پاتا۔
26.11.2024 13:35 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی ۔!!!
وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ
Pray for her safe surgery and speedy recovery. God bless her healthy Life
27.11.2024 02:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے دوست اکثر کہتے ہیں ہم بڑی تعداد میں نکلیں گے تو کوئی گولی چلانے کی ہمت نہیں کرے گا۔ ان سے عرض کرتا ہوں اگر آپ ہر حد تک جائیں گے تو آپ کا مخالف بھی ہر حد تک جائےگا۔ ریاست کے پاس طاقت ہوتی ہے اور جنگ میں کوئی اصول نہں ہوتے۔ امید ہے آج انکی غلط فہمی دور ہو گئی ہو گی ۔۔۔
27.11.2024 00:06 — 👍 8 🔁 2 💬 1 📌 1آٹا پانی گُن کے رکھو بلوائیاں نو تُن کے رکھو
پاک فوج زندہ باد شہباز شریف زندہ باد اسلام آباد پولیس پنجاب پولیس پاکستان رینجرز زندہ باد
کزن کے گھر گیا اسکی بیوی نے کریلے بناۓ میں نے بس اتنا کہا! یہ کتنے کڑوے ہیں،آگے سے کہتی ہےتمہاری زبان سے زیادہ تو نہیں ہیں😑😑
27.11.2024 01:41 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0انٹرنیٹ کیوں نہیں بحال کر رہے
26.11.2024 22:33 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0اسلام آباد احتجاج کیلئے آنیوالے تحریک انصاف کے کارکنان کی واپسی کے مناظر۔
26.11.2024 19:53 — 👍 18 🔁 10 💬 1 📌 0ریاست پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو جو زوردار جواب ملا ہے اس نے تحریک انصاف کی چولیں ہلا دی ہیں۔ ریاست سخت غصے میں ہے اور اس تمام چیز نے تحریک انصاف کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔
26.11.2024 21:58 — 👍 43 🔁 19 💬 1 📌 1Poorni
26.11.2024 22:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے کارکنان نے علی امین کی
روانگی کو فرار قرار دے دیا! سلوموشن میں
دیکھیں فرار کے وقت کون اہم شخصیت
ساتھ تھی۔ سلوموشن وڈیو اگلی پوسٹ میں!
انقلاب کی دوڑیں چیک کریں 😂🤣😂😂😂
26.11.2024 19:27 — 👍 20 🔁 9 💬 0 📌 1پنکی اور گنڈاپور فرار ہو گئے
دونوں ایک ہی گاڑی میں فرار ہوئے
خیبرپختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند کر دیا گیا
اٹک خورد کے مقام پر سڑک بند کرنے کیلئے کنٹینرز لگا دیئے گئے
پولیس گنڈا پور اور پنکی کا پیچھا کر رہی ہے
شاباش وفاقی حکومت شاباش
شاباش سیکیورٹی اداروں شاباش
پی ٹی آئی کا ایک دھرنا 126 دن چلا کیونکہ تب اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ حاصل تھی مگر اب ایسا نہیں ہے۔ اب ان کیلئے ڈیل ہے نہ ڈھیل ہے۔
وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ
کئی سالوں سے مسلسل جھوٹ بول کر حرام ڈالرز کمانے والا ٹاؤٹ ’’یوتھیوبر‘‘ عمران ریاض خان
اسے اب تک یقین نہیں آ رہا کہ دھرنے والوں کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے گئے ہیں۔
بشریٰ اور گنڈاپور کی جائے پناہ کنٹینر کو آگ لگ چکی ہے۔ جو آپریشن کیا جارہا ہے وہ بڑی اسٹریٹیجی کیساتھ کیا جارہا ہے۔ اس آپریشن کو چھے کلومیٹر کے علاقے پر پھیلایا گیا ہے گیارہ سو ٹرینڈ لوگ جن کے پاس اسلحہ ہے انکی شناخت کی جاچکی ہے ان سب کو گرفتار کیا جارہا ہے، طلعت حسین
26.11.2024 19:19 — 👍 28 🔁 10 💬 0 📌 1More power to you.
24.11.2024 01:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی
ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے
#شریعت_کا_ٹھیکیدار
22.11.2024 05:13 — 👍 16 🔁 3 💬 6 📌 0بات ذرا نامناسب اور تھوڑی قبل از وقت ہے لیکن چھٹی حس کہ رہی ہے کہ معاملات ایک بار واپس کسی مناسب ڈگر پر آ جائیں توکہانی آگے چلنا کافی مشکل ہے ۔ سند رہے تاکہ بوقت ضرورت کام آئے ۔۔۔
22.11.2024 03:41 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0دستیاب اعداوشمار کے مطابق سعودی عرب میں پچیس لاکھ سے زائد پاکستانی کام کرتے ہیں۔ بہت بڑی تعداد کا تعلق خیبر پختونخوا سے بھی ہے۔ ان میں سے کسی کے پاس وہاں کی شہریت نہیں ہے۔ جذبہ جہاد کے تحت کسی ناگہانی صورتحال میں ان میں سے کتنے لوگوں کو وطن واپس لاکر متبادل روزگار دیا جا سکتا ہے؟
22.11.2024 04:03 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0