جب اُنہوں نے لائٹیں بند کیں توں ہم سب کی ٹررررررر کر کے پھٹ گئی
شیر افضل مروت 😂
جب اُنہوں نے لائٹیں بند کیں توں ہم سب کی ٹررررررر کر کے پھٹ گئی
شیر افضل مروت 😂
"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، لیکن وہ بوڑھی ماں اپنے بیٹے کی منتظر رہے گی، وہ عورت اپنے شوہر کا انتظار کرتی رہ جاۓ گی اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے"
یہ بات عام کارکن کو سمجھنا ہو گی۔
کوئی بھی سیاستدان نہیں مرا ہمیشہ غریب ورکر ہے مرتے ہن۔ کب تک ان سیاسی لوگوں کے پیچھے لگ کے جوان مرتے رہی گے ۔ افسوس۔
27.11.2024 16:28 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
آج کل جس سیٹ پر کام کر رہا اس سیٹ کے بارے میں مشہور تھا کہ فل سکون ماحول ہے اس پر کام کا بوجھ کم
پر 6 ماہ سے ایک کٹا باندھتا ہوں تو دوسرا کٹا کھل جاتا ہے
کام کام اور بس کام
خبر : تاریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات شروع..
حکومت :ارے واہ.. ہم مذاکرات کر رہے.. ہمیں علم بھی نہیں..
پی ٹی وی نیوز خبر نشر کر رہا ذرائع سے 🫣😂
19.11.2024 13:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0برائے مہربانی چند انتشاریوں کی خاطر اپنا مستقبل برباد مت کرنا
19.11.2024 13:06 — 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0
ٹوئیٹر پر دس بارہ سال پہلے ایک ٹرینڈ چلا کرتا تھا
Follow Friday
#FF
یہ میں کیا دیکھ رہی ہوں لالہ کے پیچھے حامد میر بھی یہاں اگئے ہیں اور فی الحال یہ دونوں ایک دوسرے سے بلاک بھی نہیں ہیں 😁
18.11.2024 16:04 — 👍 7 🔁 2 💬 2 📌 1سوچ رہا ہوں ملکانی کے یہاں آنے سے پہلے ہی میں ملکانی کا اکاؤنٹ بنالوں
18.11.2024 15:55 — 👍 9 🔁 2 💬 3 📌 2مسنگ ڈاکٹر فہد وی 99 Others
18.11.2024 15:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
#FollowSuggestion @ipakistanee.bsky.social
کوئی آپکے پیسے کھا جائے،
کوئی آپکو بلیک میل کر رہا ہو،
کمانڈر مشوانی کو ایک ڈی ایم کریں اور اپنا دکھڑا سنا دیں۔ کمانڈر مشوانی سر دھڑ کی بازی لگا کے آپکا پیسہ واپس لائے گا، ورنہ کم از کم اتنی جگتیں ضرور کرا دے گا کہ آپکی ڈوبی رقم حلال ہو جائیگی
آڈیٹر*
18.11.2024 15:54 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اوکے آتے ہوئے گفٹ لیتے آنا 🫣😋
18.11.2024 15:44 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Orcat par
18.11.2024 15:42 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0کر تو دیا ہے
18.11.2024 15:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دل کیا کہتا؟
18.11.2024 15:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0آفس سے چھٹیاں لیں اور مدینہ منورہ چلے جائیں
18.11.2024 15:36 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کیا سادہ گل بھی ہیں ادھر
18.11.2024 15:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس وقت میں اکاونٹ بنایا لائین میں لگ کر انتطار کرنا پڑتا تھا
18.11.2024 15:23 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0وہ مسلکی جنگ چاہتا ہے
18.11.2024 15:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید
یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
میں تے ایتھے 10 ماہ پرانا واں
18.11.2024 15:20 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ہن ایتھے وی اے رونا دھونا لائی رکھے گا 🫣😋
18.11.2024 15:17 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0انجئینر عمران کو بھی ادھر ہونا چاہئے
18.11.2024 15:15 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0
@miandaynaaray.bsky.social ہیلو سر
بگ فین آف یو۔۔۔!!
10 ماہ ہو چکے تقریبا
18.11.2024 15:11 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0