Yahnn koi active ni raha
10.12.2024 19:08 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0Yahnn koi active ni raha
10.12.2024 19:08 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0Mujhe mera batayn mene koii aisa post kiya ho🙂
10.12.2024 09:53 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Or kren inhen support😀
09.12.2024 07:37 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Hlw kese hen sab
02.12.2024 16:41 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0اڈیالہ جیل میں بیرسٹر سیف کی عمران خان سےکچھ دیر میں ملاقات متوقع، بشریٰ بی بی سے فون پر بات کرانےکا امکان
26.11.2024 12:41 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0ڈی چوک پر لگےکینٹنرز پر موجود ایک نماز ادا کرتے کارکن کو فائر مارا گیا ہے
26.11.2024 09:53 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0Meeting with Imran Khan again 🚨🚨
26.11.2024 08:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Pak Army soldiers also left D Chowk 🚨
26.11.2024 08:47 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0🚨 Pak Army soldiers took control of D Chowk
26.11.2024 08:35 — 👍 7 🔁 4 💬 1 📌 1یہ کارکن نہ تھکنے والے ہیں، نہ بھاگنے والے، آنکھوں دیکھا حال ہے، اِس قدر جنون شاید ہی پاکستان میں کسی پارٹی کے کارکن میں ہو۔۔!!
26.11.2024 07:42 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0G9 right now
26.11.2024 04:36 — 👍 14 🔁 4 💬 0 📌 0Bushra Bibi has announced to go to D Chowk
26.11.2024 02:47 — 👍 13 🔁 4 💬 1 📌 0
Khyber Pakhtunkhwa's convoy has left Chongi No. 26. Our next destination is D Chowk.
Provincial Law Minister Aftab Alam
Another attempt to negotiate with Tehreek-e-Insaf
25.11.2024 15:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت پی ٹی آئی پوری طاقت سے اسلام آباد داخل ہوچکی ہے،،،مزاکرات کا ایک ڈرامہ ہے تاکہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں-
25.11.2024 15:03 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0🚨علی امین گنڈا پور کے قافلے نے اسلام آباد انٹرچینج کراس کر لیا ہے۔
25.11.2024 14:58 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0
Negotiations between the government and Tehreek-e-Insaf 🚨
Asad Qaiser and Ameer Muqam have also reached the minister enclave, Barrister Gohar, Shibli Faraz from PTI, Ayaz Sadiq, Rana Sanaullah and Ayaz Sadiq from the government. Negotiations begin
🚨تحریک انصاف کے قافلے قریب اتے ہی حکومت نے مزاکرات شروع کر دیے
25.11.2024 14:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں
جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں
پٹرولیم ڈیلرز نے راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔۔!!
25.11.2024 13:55 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0اب سے کچھ دیر بعد پی ٹی آئی والے اسلام آباد کے ایسے مقام کا چارج لینے لگے ہیں کہ پولیس انتظامیہ دھنگ رہ جائے گی،،،اس وقت ڈی چوک،چائنہ چوک اور فیض آباد کے اطراف میں 30 سے 40 ہزار کارکنان موجود ہیں
25.11.2024 13:52 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے لوگ جگہ جگہ پولیس کو بچا رہے ہیں اور پولیس واپس انہی پر لاٹھی چارج اور شیل برسا رہی ہے
25.11.2024 13:28 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0Pakistan Tehreek-e-Insaf workers negotiated with the police and handed over six police officers to them and released about 35 of their workers
25.11.2024 13:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Pakistan Tehreek-e-Insaf workers negotiated with the police and handed over six police officers to them and released about 35 of their workers
25.11.2024 13:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨تحریک انصاف کے کچھ قافلے 26 نمبر کے قریب ہے۔ کچھ قافلے ہکلہ انٹرچینج پے۔ علی امین گنڈا پور کے قافلے اور کنٹینر کا انتظار کیا جا رہا ہے
25.11.2024 13:00 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0🚨اسلام آباد ٹول پلازہ کراس کر لیا گیا ۔
25.11.2024 12:41 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0جنوبی اضلاع، بلوچستان اور میانوالی سے آنے والے قافلے ہکلہ انٹرچینج پر کے پی کے مرکزی قافلے کے ساتھ شامل ہوگئے۔ قافلے کا فرنٹ سنگجانی انٹرچینج اور tail براہمہ باہتر انٹرچینج کے پاس ہے جو 25 کلو میٹر سے زائد بنتا ہے۔
25.11.2024 12:38 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0حقلہ انٹرچینج پر تحریک انصاف ساؤتھ ریجن ، اور بلوچستان کے قافلے خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کے ساتھ مل گئے*
25.11.2024 12:08 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئی تو آپ کو پتہ ہے پھر کیا ہوگا، عظمیٰ بخاری۔۔۔!!!
25.11.2024 11:58 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
خیبر پختونخواہ کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل!
منزل ڈی چوک