الحمدواللّہ
19.11.2024 09:07 — 👍 19 🔁 8 💬 2 📌 2@hamzashahbaz1.bsky.social
الحمدواللّہ
19.11.2024 09:07 — 👍 19 🔁 8 💬 2 📌 2
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
14 major roads in Lahore are now hubs of Smog Awareness! SMD screens are educating citizens on precautions to reduce smog and protect their health. #PMLN
19.11.2024 08:15 — 👍 52 🔁 17 💬 3 📌 0الحمدواللّہ اچھے دن آئے ہیں۔
19.11.2024 08:23 — 👍 8 🔁 5 💬 1 📌 2الحمداللہ! ✌️🇵🇰
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور انقلابی پروگرام۔۔ گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے مویشی پال کو بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے 11 ارب روپے کی خطیر رقم مختص۔۔ #PMLN
18.11.2024 11:37 — 👍 99 🔁 37 💬 3 📌 0مشکل میں اپنی عوام کے ساتھ مریم نواز۔
19.11.2024 08:05 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 1انشااللّہ پاکستان ایشین ٹائیگر بننے گا بہت جلد۔
19.11.2024 08:00 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 1پاکستان کی خوشحالی کا سفر
19.11.2024 07:58 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #PMLN