عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما رسول اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک ساتھیوں میں سے بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے بہتر ہو، اور اللہ کے نزدیک پڑوسیوں میں سے بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے بہتر ہو۔‘‘
@muazmaroof.bsky.social
🛬🌍🖊️📚
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما رسول اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک ساتھیوں میں سے بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے بہتر ہو، اور اللہ کے نزدیک پڑوسیوں میں سے بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے بہتر ہو۔‘‘
وعلیکم سلام
18.11.2024 15:09 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ کی بات کرتے اللہ کا تعارف کراتے ہیں،
رسول کو اسوہ بنا کر زندگی گزارنے کا درس دیتے ہیں،
بندوں کو خوش کرنے کے چکر میں خدا ناراض کر بیٹھنے کی جگہ ہر کام خدا واسطے کرنے کا عہد کرتے ہیں
کیا ہی اچھا ہو کہ یہی کرتے کرتے زندگی کی شام ہوجائے !
وی پی این کا تو مجھے علم نہیں البتہ میرا خیال ہے کہ نظریاتی کونسل جیسےادارے بھی غیرشرعی ہیں کیونکہ ان کی پیوندکاری سےلوگ اس دھوکے میں رہتے ہیں کہ نظام اسلامایز ہو رہا ہے. حالانکہ حقیقت اس کےبرعکس ہوتی ہے.
17.11.2024 13:40 — 👍 102 🔁 4 💬 5 📌 1