نڈر صحافی تحسین عباسی صاحب پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے غدار ٹولے کے غنڈوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
01.12.2024 03:08 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@kashifzaidi4.bsky.social
Member MQM Canada Organizing Committee | Member of MQM Central Social Media Team | Follower of Founder & Leader of MQM Mr Altaf Hussain
نڈر صحافی تحسین عباسی صاحب پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے غدار ٹولے کے غنڈوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
01.12.2024 03:08 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0حکومت، اس کی پولیس ، رینجرز اور فوج نے اسلام آباد میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے پرامن مظاہرین کا بیدریغ قتل کرکے یزیدیت کی بدترین مثال قائم کردی ہے۔ فائرنگ سے شہید ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
(اسٹڈی سرکل سے خطاب)
#IslamabadMassacre
#Islamabad_Massacre
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عمران خان کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کی حمایت کرتا ہوں۔
24 نومبر کے پرامن احتجاج کو کامیاب بنائیں
#AltafSupportsKhanProtest
#نومبر24_خان_کی_کال
#AltafHussain
#MQM
بانی و قائد جناب الطاف حُسین کا پارہ چنار میں دہشت گردی کے المناک سانحہ پر فکری نشست سے خطاب۔
آج اس سانحے میں شہیدہونے والے تمام افراد کے لواحقین اور پارہ چنارکے تمام عوام سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کاشریک ہوں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر فکری نشست نمبر159 سے خطاب
21، نومبر2024
جئے الطاف حُسین بھائی
20.11.2024 05:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 اےرہبرِکامل چلنےکو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھےبھٹکادینا جب سامنے منزل آجائے:
۔
ہر سفر کی معین ہےمنزل مگر
رہنما کے بجز کوئی منزل نہیں
ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے
جیسے موسیٰ کو راہ میں خضر چاہیئے
گویا ایک پیغمبر کو بھی راہبر چاہیئے
ہم نے کہہ تو دیاہم کو کیا چاہیئے
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
اگر VPN کا استعمال غیر شرعی ہے تو مولویوں کا موبائیل فون استعمال کرنا بھی غیر شرعی ہے
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا تازہ ترین وڈیو پیغام
vm.tiktok.com/ZGdF3h9Nw/
پاکستان و جمہوریت کی بقا کے لئے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے 24 نومبر 2024 کو پر امن احتجاج کے اعلان کی حمایت۔
@AltafHussain_90
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
#AltafSupportsKhanProtest