حق اور سچ کے ساتھ تو کھڑا ہوں لیکن بات اتنی سی ہے کہ ظلم اور بربیت جو یہاں پہ اس ملک میں ہو رہی ہے وہ ٹھیک نہیں ہے اب تو یہاں رہنے کا دل نہیں کرتا کیونکہ یہاں پہ انسانیت نہیں ہے
03.12.2024 07:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@umair87.bsky.social
حق اور سچ کے ساتھ تو کھڑا ہوں لیکن بات اتنی سی ہے کہ ظلم اور بربیت جو یہاں پہ اس ملک میں ہو رہی ہے وہ ٹھیک نہیں ہے اب تو یہاں رہنے کا دل نہیں کرتا کیونکہ یہاں پہ انسانیت نہیں ہے
03.12.2024 07:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0While Facebook is pushing every Instagram user to Threads, and Twitter is desperately trying to shore up its collapsing user base, Bluesky is picking up steam — currently nearly 24 million users — because people actually enjoy using it. Go figure.
02.12.2024 03:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:
ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#releaseimrankhan
#PTI
#Umair87
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:
اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا www.ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی
تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو! #Imrankhan #Umair87
21.11.2024 08:29 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0INSHALLAH ALLAH ka karm sa jeet humari ho gai
21.11.2024 08:22 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0