🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ
23.11.2024 16:56 — 👍 65 🔁 12 💬 3 📌 1🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ
23.11.2024 16:56 — 👍 65 🔁 12 💬 3 📌 1🚨 تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔!!!
23.11.2024 09:53 — 👍 56 🔁 10 💬 4 📌 0
اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔
﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾
حکومت نے ملک کو تالا لگا دیا 🔒 👏
22.11.2024 16:52 — 👍 39 🔁 2 💬 2 📌 0
اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔
﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾
عمران خان نے جمعرات کی آخری ڈیڈ لائن دی ہے، سوال
ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن اُس کی ہوگی جب ہم مذاکرات شروع ہوں گے، محسن نقوی کا جواب
کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔
21.11.2024 12:32 — 👍 83 🔁 24 💬 4 📌 1عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے،محسن نقوی
21.11.2024 12:30 — 👍 53 🔁 13 💬 4 📌 0خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
21.11.2024 11:53 — 👍 63 🔁 31 💬 9 📌 0وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔۔!!
21.11.2024 11:19 — 👍 40 🔁 3 💬 3 📌 0اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی سخت، اضافی نفری تعینات۔۔!!
21.11.2024 10:34 — 👍 42 🔁 6 💬 2 📌 0نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 12 دسمبر تک ملتوی، ریفرنس ایف آئی اے ایجنسی یا سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے پر فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا۔۔۔!!!
21.11.2024 07:01 — 👍 56 🔁 8 💬 0 📌 0راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!
21.11.2024 07:00 — 👍 54 🔁 10 💬 1 📌 0وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط، تحریک انصاف کے احتجاج میں سرکاری مشینری، آلات، ملازمین یا رقم کا استعمال روکنے کی ہدایت۔
21.11.2024 06:56 — 👍 45 🔁 3 💬 2 📌 0اڈیالہ جیل اور اُس کے اطراف سمیت پنڈی کے مختلف علاقوں میں بدامنی اور دہشتگردی کے خدشات، شہر میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی۔
21.11.2024 06:56 — 👍 30 🔁 4 💬 1 📌 023 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!
21.11.2024 06:55 — 👍 30 🔁 3 💬 2 📌 0اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
21.11.2024 06:54 — 👍 38 🔁 14 💬 3 📌 0
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔
﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
Afsoos
20.11.2024 13:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی
20.11.2024 11:49 — 👍 111 🔁 16 💬 13 📌 1عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔
20.11.2024 11:03 — 👍 54 🔁 4 💬 4 📌 1توشہ خانہ ٹو کیس: اگر عمران خان ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہوتے تو ضمانت منسوخ ہو سکتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
20.11.2024 11:02 — 👍 37 🔁 3 💬 1 📌 0
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے
پنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کے ’’تایا‘‘ کو غیر قانونی شکار سے روکنا پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو مہنگا پڑ گیا، منع کرنے پر پنڈی پولیس کے اہلکاروں نے وائلڈ لائف عملے کو یرغمال بنا لیا، زدو کوب کیا، وائلڈ لائف حکام۔۔!!
20.11.2024 10:55 — 👍 38 🔁 14 💬 0 📌 222 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!
20.11.2024 06:36 — 👍 107 🔁 11 💬 10 📌 1سسٹم پرفیکٹ نہیں ہے لیکن پیش رفت ہو رہی ہے، جسٹس عائشہ ملک
20.11.2024 06:34 — 👍 86 🔁 9 💬 8 📌 0تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔
18.11.2024 23:31 — 👍 264 🔁 31 💬 10 📌 3Congratulations to me on 5M followers 🙌😂
19.11.2024 18:04 — 👍 245 🔁 9 💬 56 📌 1علی امین گنڈا پور عمران خان اور پی ٹی آئی کا مقدمہ اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھ دیا، خواجہ آصف نے تصدیق کردی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو بے گناہ قید میں رکھا گیا ہے، ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی!!!
19.11.2024 18:51 — 👍 93 🔁 7 💬 1 📌 0