Hamza Yousaf Scottland Prime Minister;
While I do not affiliate with any political party in Pakistan, I am deeply disturbed by the continued imprisonment of @ImranKhanPTI
The cycle of jailing political opponents before an election fundamentally undermines democratic principles of a nation .
11.12.2024 20:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
After more than a decade of tyranny, oppression, brutality Syruan regime has fallen... We are hopeful Pakistan will also rise...
08.12.2024 09:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میری جان چلی گئی ہے لیکن اپ لوگوں نے عمران خان کو رہا کروانا ہے،
شاہد خٹک کے ہاتھوں میں شہید ہونے والے کارکن کا آخری پیغام 💔
27.11.2024 18:36 — 👍 41 🔁 24 💬 3 📌 0
بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا !
27.11.2024 09:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
27.11.2024 07:50 — 👍 160 🔁 78 💬 8 📌 1
کل ہم نے جب انہیں عمارتوں کی اوپر دیکھا ہم ہنسے ان کو دیکھ کر ہم نے کہا دیکھو ذرا ہمیں شیل مارنے کے لیے کہاں چڑھے ہوئے ہیں اور بے غیرت گولیاں مارنے کے لیے بیٹھے تھے
27.11.2024 08:07 — 👍 91 🔁 48 💬 7 📌 3
جب عمران خان نے احتجاج کینسل نہیں کیا تو پھر کیوں پریس ریلیز جاری کی؟
شہید ہوئے ہیں ہمارے لوگ انکا کیا؟
26.11.2024 23:55 — 👍 28 🔁 12 💬 1 📌 0
فرعون کو بھی یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ظلم کرکے اپنی بادشاہت بچا لے گا
27.11.2024 04:53 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0
اینٹ کا جواب پتھر سے دینا شروع کرو گے تو حالات نارمل ھوں گے۔
ورنہ یہ امن والا درس سب کو لے ڈوبے گا۔
27.11.2024 04:53 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
عوامی طاقت۔۔ الحمدللہ ۔۔۔
26.11.2024 11:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
💥پاکستان سیکورٹی فورسز نے ڈی چوک خالی کردیا۔۔
عوام پر گولی چلانے سے انکار کر دیا۔۔
راولپنڈی اسلام آباد کی عوام گھروں سے نکل کرڈی چوک پہنچیں اور اپنے بھائیوں کیلئے پانی اور کھانے کی اشیاء لائیں۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
26.11.2024 10:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
حماد اظہر۔۔۔
پنجاب بھر سے اکثر کارکنان اور ٹکٹ ہولڈر آج اپنے شہروں سے نکلنے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور اسلام آباد کے راستے میں ہیں۔ جو اب تک نہیں نکلے وہ اکیلی اکیلی گاڑی کو ناکوں سے گزاریں یا متبادل کچے راستے اپنائیں۔ سفر کے دوران سوشل میڈیا سے پرہیز کریں اور اسلام باد پہنچ کر ہی اعلان کریں۔
26.11.2024 09:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0