میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔
کپتان عمران خان
@skipperzohaib.bsky.social
میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔
کپتان عمران خان
خواتین کی عزت پر بھاشن دینے والے منافق کو کوئی بتائے ڈاکٹر یاسمین راشد دو سال سے جیل میں ناحق قید ہیں، صنم جاوید
17.02.2025 03:38 — 👍 39 🔁 17 💬 2 📌 0"بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا گیا تاکہ وہ بریک ڈاؤن ہوں اور میں مان جاؤں، چاہے دھمکیاں دیں، دباؤ ڈالیں، ڈیل نہیں کروں گا۔" عمران خان
18.02.2025 12:45 — 👍 34 🔁 13 💬 1 📌 1"آپ نے ریحانہ ڈار کے گریبان پر ہاتھ ڈالا آپ کو اللہ یاد نہیں آیا، آپ نے قیصرہ الہی کے سر سے چادر کھینچی آپ کو اللہ یاد نہیں آیا،" صنم جاوید
18.02.2025 12:49 — 👍 43 🔁 15 💬 1 📌 0اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ عمران خان
26.02.2025 08:47 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 0عسکری مافیا کی عدلیہ پر اجارہ داری جاری، کپتان عمران خان کے کیسز کی سماعت ایک دفعہ پھر دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی، لیکن ان ہتھکنڈوں سے کپتان کے عزم وہمت میں کبھی کمی نہیں لائی جاسکتی۔
#LetsUniteForImranKhan
پاکستان کو کرکٹ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملتی آئی ہے مگر اب اس شعبے کی بھی منظور نظر افراد کی بھرتیاں کر کے تباہی کر دی گئی ہے۔ محسن نقوی کی ساکھ کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے منظور نظر ہے۔اس نے کرکٹ کی تباہی کر دی ہے"
#مافیا_راج_نامنظور
آج کل قرآنی آیات کے حوالے دیئے جانے لگے ہیں، ہوسکتا ہے اس قرآنی آیت پر بھی نظر پڑ جائے، جہاں ایک انسان کا قتل، پوری انسانیت کا قتل گردانا گیا ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک
مالکِ رب کائنات سے دعا ہے کہ رمضان کی پرنور ساعتوں میں پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوکر استحکام اور عمران خان کی زیرقیادت ترقی کا سفر واپس شروع ہو۔ آمین
75 سالہ غلامی اور جہالت کی بنجر زمین پر برسنے والی شعور اور آزادی کی پہلی بارش" عمران احمد خان نیازی"
#RestoreAccessToImranKhan
کپتان عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت نے لاتعداد چیلنجز کے باوجود وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے اور وہ منصوبے شروع کیے ہیں جس سے صوبے کا ہر طبقہ مستفید ہوسکے۔
03.03.2025 11:34 — 👍 19 🔁 5 💬 0 📌 1ظلم جبر اور فسطائیت پاکستان میں اس وقت عروج پر کئی بے گناہ لوگ اس وقت قید میں ہیں جن میں ایک اٹک جیل میںقید بلوچستان کے فرید خان بڑیچ ہیں جو 26 نومبر کے بعد سے ظالم حکمران کی قید میں ہیں۔
03.03.2025 11:30 — 👍 18 🔁 6 💬 1 📌 1بنی گالا میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا پیغام دیا گیا۔ ہاؤس اریسٹ یا خیبر پختون خوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔ میرا جواب ہے: تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا۔ عمران خان
27.12.2024 09:56 — 👍 59 🔁 27 💬 3 📌 0پاکستان میں عوام کے بنیادی حقوق سلب ہوچکے ہیں، ووٹ کے حق سے لے کر آزادی اظہار رائے تک ہر حق چھینا جاچکا ہے، ہر ظلم کا حساب اس ظالم رجیم سے لینے کا پرامن طریقہ ہے کہ #سول_نافرمانی_کی_تحریک میں شامل ہوں اور اس رجیم سے چھٹکارا پائیں اور بتائیں کہ
#NoRightsNoRemittances
پاکستان میں انسانی حقوق کی دھجیاں جو گزشتہ اڑھائی سال میں اڑائی گئی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی، اب سویلین کو ملٹری کورٹس سے سزائیں دے کر عالمی انسانی حقوق کے قوانین کی بھی شدید ترین خلاف ورزی کی گئی ہے، ظالم رجیم کی اس ظلم وبربریت سے حقیقی آزادی کی جدوجہد ہرگز کمزور نہیں ہوگی بلکہ اس نیا جذبہ ملے گا۔
27.12.2024 11:30 — 👍 47 🔁 23 💬 3 📌 0انشاء اللہ!
#NoRightsNoRemittances
انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء اللہ
27.12.2024 11:34 — 👍 81 🔁 30 💬 3 📌 3چیف منسٹر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کارکنان کے مسائل سن رہے ہیں اور موقع پر حل کررہے ہیں۔
کارکنان کی بڑی تعداد سی ایم ہاؤس میں موجود!
بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔
#NoRightsNoRemittances
نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#NoRightsNoRemittances
عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے لیے دوسرا گرلز کیڈٹ کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم کرنے کا انقلابی قدم! 300 ملین روپے جاری، یہ منصوبہ لڑکیوں کی معیاری تعلیم اور قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دے گا.
28.12.2024 15:50 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا تعلیمِ نسواں کے فروغ کے لیے انقلابی اقدام!
#CMKP #AliAminGandapur #DIKhan
#GirlsCadetCollege
#GirlsEducation
"مجھے ڈیل کی کیا ضرورت ہے جب میں کیسز لڑ رہا ہوں، ہر کیس لڑوں گا، " عمران خان کی جیل میں گفتگو۔۔!!,
30.12.2024 09:45 — 👍 67 🔁 23 💬 0 📌 19 مئی کی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی، 9 مئی اُنہوں نے کیا جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چُرائی، عمران خان کی گفتگو۔
30.12.2024 12:43 — 👍 68 🔁 25 💬 1 📌 1"اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں،بنی گالہ میں ہاوُس اریسٹ نہیں ہوں گا بلکہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ڈھائی سال سے مقدمات بھگت رہا ہوں، ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔" عمران خان کی جیل میں گفتگو
30.12.2024 12:48 — 👍 96 🔁 38 💬 3 📌 1نظام نوشتہ دیوار شکست کو مختلف حربوں سے موخر تو کر سکت ہے مگر ٹال نہیں سکتا، فتح انشاء اللہ جمہور کی ہوگی۔
01.01.2025 08:18 — 👍 52 🔁 17 💬 1 📌 0قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO.
02.01.2025 07:49 — 👍 93 🔁 38 💬 7 📌 0عوام کا فیصلہ اٹل ہے:
اگلی بازی پھر نیازی کی ہے۔
“آپ” نے جو سازشیں کرنی ہیں کرلو.
#TheReturnOfImranKhan
#NoRightsNoRemittances
"ڈی جی آئی ایس پی آر 9 مئی پر صریح غلط بیانی کر رہے ہیں، سیدھا اصول یہی ہے کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروایا" عمران خان
06.01.2025 05:25 — 👍 70 🔁 36 💬 1 📌 0