خان کا بڑا بیان۔🔥
آرمی چیف کا شکریہ کہ وہ ہماری پارٹی سے ان لوگوں کو ساتھ لے گئے جو نظریاتی نہیں تھے۔
علیمہ خان
@ahsanawaan.bsky.social
خان کا بڑا بیان۔🔥
آرمی چیف کا شکریہ کہ وہ ہماری پارٹی سے ان لوگوں کو ساتھ لے گئے جو نظریاتی نہیں تھے۔
علیمہ خان
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال اورحکمت عملی پر بات ہو گی
19.11.2024 07:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں
19.11.2024 07:06 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0زرور
18.11.2024 20:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائے پے آپڈیٹ کے لئے آپ سب سے REQUSET ہے کے میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں شکریہ
18.11.2024 20:30 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0آپ لوگ کیا کہنا پسند کریں گے ؟؟
18.11.2024 20:22 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0آپ لوگ کیا کہنا پسند کریں گے ؟؟
18.11.2024 20:22 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
18.11.2024 20:05 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
18.11.2024 20:05 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اور اطمینان رکھیں فتح ہماری ہی ہو گی۔
سلمان اکرم راجہ
ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اور اطمینان رکھیں فتح ہماری ہی ہو گی۔
سلمان اکرم راجہ
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
18.11.2024 11:58 — 👍 316 🔁 104 💬 20 📌 6ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
18.11.2024 15:35 — 👍 500 🔁 170 💬 35 📌 15اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف