@raza-e-ali.bsky.social
"Rebellious" Capital NEWS, Gtv NEWS, GNN, SUCH NEWS #dreamer #producer #director #chaotic (Note: Repost is not endorsement.)
انسان کردار کے لحاظ سے جتنا بھی نیک نیت اور مخلص کیوں نہ ہو، سامنے والا اسے ہمیشہ اپنی سمجھ کے ترازو میں تولتا ہے۔
23.10.2025 04:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Rafael Nadal | Roger Federer | Novak Djokovic | Andy Murray
The sporting Royalty 👑 👌
#RolandGarros
#RolandGarros2025
#MerciNadal #RafaNadal
پہلی گل میں آپ نئیں جمیا
دوجی گل میں جین نئیں آیا
پاٹا گلما سین۔۔۔ نئیں آیا
اج میں اتھرو پین نئیں آیا
ربا۔۔کیہڑی غلطی ہوئی
بوہے تے مسکین نئیں آیا
جو کچھ اپنے بارے سُنیا
مینوں آپ۔۔ یقین نئیں آیا
دُکھاں دی ہڑتال اے خورے
اج کوئی وی پین نئیں آیا
تجمل۔کلیم 💔
🤔🙄
21.04.2025 12:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت کچھ کہتی ایک تصویر۔۔۔
21.04.2025 12:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کلمہ چوک کی ایک پرانی تصویر لاھور کا سب سے لمبا اشارہ اسی چوک کا تھا.
#oldlahore #puranalahore #Kalmachowk
لاھور جو ایک شہر تھا اب ایک ہجوم ہے.
اور پاکستاني ہاکی پلیئر سہیل عباس جو پینلٹی اسٹروک/ پنکٹی کارنر کا بادشاه تھا، اس نے 348 گول اسکور کئے. لیکن اسکا نام آج کسی کو یاد نہیں. ہم اپنے اصل ہیروز کو ایسے ہی فراموش کرتے ہیں اور بناوٹی ہیروز کو سرآنکھوں پہ اٹھا لیتے ہیں
مکرر
بھارتي ہاکی پلیئر سندیپ سنگھ بھارت کا پینلٹی اسٹروک ماسٹر تھا. اس نے ٹوٹل 110 گول کئے تھے. انڈیا میں اس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سورما کے نام پر ایک فلم بنی.
#hockey
#hockeyplayer
جن کا کام ملک کا دفاع کرنا تھا وہ ایکسٹینشن لے کر اج کل سیاست کر رہے ہیں۔ اور کبھی ججز کو دھمکیاں دیتے ہیں تو کبھی عام شہریوں کو اغوا کرلیتے ہیں۔ وہ خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔
28.02.2025 04:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مکران کے ساحل سے تقریباً 25 کلومیٹر جنوب میں اور پسنی کی ماہی گیری کی بندرگاہ سے 39 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع یہ چھوٹا لیکن دلکش جزیرہ 325 قبل مسیح کی ایک بھرپور تاریخ کا حامل ہے۔ 2:2
28.02.2025 04:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچستان کے علاقے میں پاکستان کا پوشیدہ جواہر، جزیرہ استولا نے دنیا کے 70 بہترین ساحلوں میں ایک کا مقام حاصل کر لیا ہے۔ جزیرہ استولا، جسے جزیرہ ہفت تلار (سات چٹانیں)، ساتا ڈپ، یا محض "The Astola" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اپنی قدیم خوبصورتی اور اچھوتی قدرتی شان سے لوگوں کو مسحور کر لیتا ہے۔ 1:2
28.02.2025 04:04 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0سن 1946ء براعظم جنوبی امریکہ کے ملک Puerto Rico سے امریکی ریاست New York جانے والی فلائٹ.
جہاز کا اندر کا منظر چیک کریں۔ یہ لوگ اسی کو ھی خوش قسمتی اور لگثری محسوس کررھے ھونگے۔
"You can not escape fate because even escaping is a part of fate."
18.02.2025 17:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ahead of the Champions Trophy 2025, #Pakistan highest winning target has improved. #cricket #cct2025
18.02.2025 17:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pakistan is on top in the winning rate since cwc23.
18.02.2025 17:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا...
عورت پردہ کو جہالت سمجھتی ہے...
مگر۔۔۔
دونوں عزت اور احترام کی تلاش میں ہیں...
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہ تھے۔۔۔
07.02.2025 20:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شــي ديل سـبا فــة عـــيدة طـ بـــيࢪوزبــي خـودي بــڪا ࢪوشــي طـ هـمـو ڪيف و خوشـي بــين.
29.01.2025 03:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لوگ بولنا سیکھ چکے ہیں حالانکہ اصل سیکھنے کی بات یہ ہے کہ خاموش کیسے رہا جائے.
لیو ٹالسٹائی
مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے
میں نے بےکار ہی یکجا کیے بھٹکے ہوئے لوگ
Quick Finishes
29.01.2025 03:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pace supremacy.
29.01.2025 03:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0High-risk meeting. 😄😎
16.01.2025 18:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Does it matter? 🤔
16.01.2025 18:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Big Move Today.
16.01.2025 18:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0