President Asif Ali Zardari strongly condemns the blatant Israeli aggression against the Islamic Republic of Iran.
Read More: ppp.org.pk/pr/34087/
@sardaradnanjawed.bsky.social
Member TMC Safoora | Youth Activist | Hussaini | Comrade | Kashmiri
President Asif Ali Zardari strongly condemns the blatant Israeli aggression against the Islamic Republic of Iran.
Read More: ppp.org.pk/pr/34087/
ذمہ دار اقوام اور اقوام متحدہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری کے لیے مل کر کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
عالمی برادری کے مثبت کردار سے جارحیت اور تصادم کے بجائے دنیا میں امن اور سلامتی کو فروغ حاصل ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور خطے کے امن و استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہو گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
ہم تمام ذمہ دار اقوام اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی اسرائیل کے ایران پر بلااشتعال حملے کی مذمت
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا ایرانی عوام سے اس مشکل کی گھڑی میں دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
ایران پر حملے کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے پہلے اپنے ہمسایہ ممالک پر حملہ کیا، فلسطین میں نسل کشی کی اور اب ان کی یہ جنگ ہمارے خطے تک پہنچ چکی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عالمی دنیا امن قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
#Pakistan4Peace
A high-Level parliamentary delegation led by former Foreign Minister of Pakistan and Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari begins strategic engagements in Brussels.
#Pakistan4Peace
Read More: ppp.org.pk/pr/34089/
عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے ریلیف، گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 12 فیصد تک تنخواہ میں اضافہ
#SindhAwamiBudget
عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے ریلیف، گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کیلئے 10 فیصد تک تنخواہ میں اضافہ
#SindhAwamiBudget
عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ
سندھ کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں 8 فیصد اضافہ۔
#SindhAwamiBudget
عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ
بہتر طبی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور ان ہی سہولیات کی ہر شہری تک فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت سندھ نے نئے مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کے لیے 326.5 ارب روپے مختص کیے ہیں
#SindhAwamiBudget
عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ
لاڑکانہ میں نئے اسپتال کیلئے 10 ارب روپے مختص
#SindhAwamiBudget
عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ
ہر کھیت تک پانی پہنچانے اور زرعی ترقی کو یقینی بنانے کے مشن پر عمل پیرا حکومت سندھ نے نئے مالی سال کے بجٹ میں محکمہ آبپاشی کیلئے 84 ارب روپے مختص کیئے ہیں۔
#SindhAwamiBudget
عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ
بلدیاتی نظام میں بہتری کیلئے حکومت کی جانب سے 132 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں
#SindhAwamiBudget
#Pakistan4Peace
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
President Asif Ali Zardari being briefed about the traditional arts and crafts of Russia on the occasion of Russia's 35th National Day celebrations organized by the Russian Embassy in Islamabad
10.06.2025 16:34 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد کی لندن میں ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر سر لنزے ہوئل سے ملاقات
#Pakistan4Peace
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/34059/
A high-level parliamentary and diplomatic delegation, led by Chairman Pakistan People’s Party and former Foreign Minister, Bilawal Bhutto Zardari, met today with the Speaker of House of Commons, Sir Lindsay Hoyle at his office in London.
#Pakistan4Peace
Read More: ppp.org.pk/pr/34061/
President Asif Ali Zardari addresses the special ceremony as Chief Guest, celebrating the 35th National Day of the Russian Federation in Islamabad.
Read More: ppp.org.pk/pr/34063/
پاک روس تعلقات باہمی احترام، تعاون اور مختلف شعبوں میں مشترکہ مفادات کی بنیاد پر گزشتہ برسوں میں بہتر ہوئے ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/34065/
سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد نےجموں و کشمیر پر آل پارٹی پارلیمانی گروپ کو ویسٹ منسٹر میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی، بڑھتے ہوئے علاقائی عدم استحکام، اور بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی۔
10.06.2025 18:30 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0A high-level Pakistani parliamentary delegation, led by former Foreign Minister, Bilawal Bhutto Zardari, briefed All-Party Parliamentary Group (APPG) on Jammu & Kashmir at Westminster on the recent Pakistan-India tensions.
#Pakistan4Peace
Read More: ppp.org.pk/pr/34067/
#SalaamBenazir
28.12.2024 19:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خیال رہے خان کو چُھڑانا ہے یہ نا ہو بیلا روس کے صدر کو لے جائیں 😁😁
#FinalCall
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
چئیرمین راشد خاصخیلی کی صدارت میں صفوراں ٹاؤن کا چھٹا کونسل اجلاس ہوا جس میں تینو سیاسی جماعت جس میں پی پی پی، جماعت اسلامی، تحریک انصاف کے تمام ممبران نے شرکت کی.
اجلاس میں 5 قرارداد پیش کی گئی، سب قرارداد متفقہ طور پر بھاری اکثریت میں کامیاب
#tmcsafoora
پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔
#PPP #FoundationDay #57thYears
Star Plus +
20.11.2024 21:04 — 👍 14 🔁 8 💬 0 📌 0#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
چئیرمین راشد خاصخیلی اپنے کیمپ آفس میں دفتری امورانجام دیتے ہوئے
اور مختلف محکمے کے افسران بھی موجود
#tmcsafoora
سلام شہید میر شاہنواز بھٹو ❤️
21.11.2024 10:06 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
21.11.2024 09:30 — 👍 17 🔁 6 💬 0 📌 0