فائنل کال سے کیا مراد؟ حکومت کا تختہ الٹنا ہے؟ دوبارہ سے اس ملک پر بلوائی حملے کرنا ہیں؟ جیلیں توڑنا ہے؟ یا مینڈیٹ کے حوالے سے یہ آخری احتجاجی مظاہرہ ہے اور اس کے بعد سکون سے بیٹھنا ہے؟
آج کی وی لاگ بیٹھک
“Imran Khan’s ‘Final Call’: Is This Democracy or a Quest for Power?”
youtu.be/RmbQT-X7f5o
21.11.2024 14:08 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
پچھلے دس برس بارہ برس سے اس جماعت نے اس ملک کو مسلسل سیاسی عدم استحکام کا شکار بنا رکھا ہے اور بہ ظاہر اس بحران کا خاتمہ ہونا نظر نہیں آتا۔
19.11.2024 14:28 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
اس وقت حالات یہ ہے کہ پچھلے دس برسوں سے زیادہ کے مسلسل اقتدار میں پی ٹی آئی نے اس صوبے کو فقط شدت پسندی، جہالت اور منافرت کے کنوئیں میں دھکیلا ہے اور ان کا اگلا ہدف پورا پاکستان ہے۔
19.11.2024 14:28 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
کتنا اچھا ہوتا کہ پی ٹی آئی کے پی کو ایک جدید اور ماڈل صوبہ بنا کر پورے فخر کے ساتھ کہتی کہ ہم پورے پاکستان کو کے پی اور ہر شہر کو پشاور بنانا چاہتے ہیں۔
19.11.2024 14:28 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0
عقیدتیں
18.11.2024 20:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Salam ho ❤️
18.11.2024 20:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
شکریہ 🙏
18.11.2024 06:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
خواب در خواب لطف شب رائیگاں
🙏
17.11.2024 21:58 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 1