Amjad Buledi's Avatar

Amjad Buledi

@amjadalibuledi.bsky.social

Humanitarian|| Politician || Social worker|| Member of YLO & Ex Candidate for Chairman UC 04 Aliabad Hyd

108 Followers  |  20 Following  |  17 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.3957

Latest posts by amjadalibuledi.bsky.social on Bluesky

Post image

10 دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقعہ پر مسنگ پرسنز/لاپتہ و سياسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں اور مُلک میں بسنے والوں کو انسانی بنیادی حقوق فراہم کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں
#HumanRightsDay

11.12.2024 14:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نواب نوروز خان بلوچ کو قرآن پر ہاتھ رکھ کر دھوکہ دیا گیا تھا گلے لگا کر دھوکہ دینا کوئی نئی بات نہیں
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں

27.11.2024 11:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حکومت کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت صرف اسوقت نظر آتی ہے جب تحریک انصاف کو کہیں سے فائدہ پہنچ رہا ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت سے دیگر معاملات میں اس حکومت کو بیرونی مداخلت نظر نہیں آتی ، مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر تنقید

21.11.2024 07:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ہارے یا جیتے، ٹیپو سلطان کو شکست ہوئی تھی مگر آج بھی مائیں اپنے بچوں کےنام ٹیپو سلطان کےنام پر رکھتی ہیں،

20.11.2024 20:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*
💛💜💛﷽☘💚☘
*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*

💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛

20.11.2024 11:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جہاں زمین کے اندر وسائل ہیں ،
وہیں زمین کے اوپر مسائل ہیں
#Balochistan

19.11.2024 11:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

#Followme
#Followback
#StrongTeam
#Bluesky
Good Morning To Everybody in #Pakistan

19.11.2024 06:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اور کاوش
حکومت کی ہدایت پر
ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کی جانب سے
فیس بک لائیو ای کچہری

19نومبر بروز منگل
دن 11:00بجے سے 12:00 بجے تک

ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا لاہور ریجن کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں

رابطہ نمبرز:
04299232809

19.11.2024 05:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .

19.11.2024 05:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

زندگي اتان شروع ٿيندي آھي جتان خوف ختم ٿيندو آ

19.11.2024 04:57 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

⚪️ ایجنسی، جس کی سربراہی ممکنہ طور پر وویک رامسوامی اور ایلون مسک کریں گے، "غیر معقول اخراجات" کی نشاندہی کرے گی اور محکمہ تعلیم اور ایف بی آئی سمیت متعدد وفاقی ایجنسیوں کو ختم کرنے کے لیے وائٹ ہاؤس کو سفارشات پیش کریگی۔

19.11.2024 04:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ٹرمپ حکومتی اداروں کو ختم کرنے اور ایف بی آئی اور وزارت تعلیم کو بند کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ ایک نیا ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیکٹیونس (DOGE) بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو حکومتی اخراجات میں کم از کم 2 ٹریلین ڈالر کی کمی کے طریقے تلاش کرے گا۔

19.11.2024 04:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستانی سیاستدان اپنی آفیشل آئی ڈی بنارہے ہیں وہ بھی بلیو اسکائی کے ڈومین پر🤔🤔🤔🤔 کیا ان لوگوں کے پاس اپنے نام کی ڈومین نہیں؟؟؟
#Bluesky
#OwnDomain

18.11.2024 19:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ٹویٹر X پر اب وہ بات نہیں رہی، اب بلیو اسکائی کا نیا سفر شروع کرتے ہیں
#Pakistan
#Milestone #Grateful #BlueskyJourney #ThankYou #CommunityGrowth

18.11.2024 19:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سوشل میڈیا انفلوئینسر کی ایک اور بڑی ہجرت
لوگ جوق درجوق بلیو سکائی کی جانب رواں دواں
#Pakistan
#Bluesky

18.11.2024 19:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

Ranikot Fort (Sindhi: سنڌ جي عظيم ديوار‎) also called the Great Wall of Sindh, is a 19th-century fort located near Sann in Jamshoro District, Sindh, Pakistan. It is believed to be the world's largest fort with a circumference of about 32 kilometers (20 miles).

18.11.2024 18:57 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Well Come Every One❤️🥰

18.11.2024 18:25 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

@amjadalibuledi is following 16 prominent accounts