Raheem khan's Avatar

Raheem khan

@raheemkhan0.bsky.social

پاکستان زندہ باد

604 Followers  |  625 Following  |  29 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8976

Latest posts by raheemkhan0.bsky.social on Bluesky

لڑنے ثم ائے، چیلنج تم کر رہے تھے، اور جب کچھ نہیں کہتے تو بولتے ہے بھائی ہمیں روک کیوں نہیں رہے تھے، پولیس والا ملے اس کی وردی اتار دیتے ہو، بنگلہ دیش طرز احتجاج کی دھمکی تم دے رہے تھے، اب اپنے ہو گئے، بھائی اپنے ہو تو یہ سوچو حکومت بھی اپنا یے ملک بھی اپنا فوج وزیراعظم پولیس بھی اپنے ہے،

27.11.2024 17:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تحریک انصاف کے تین اراکین اسمبلی کو پولیس نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے،

24.11.2024 07:34 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

صحیح بات ہے

24.11.2024 06:45 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

*اَللَّهمّ صَلِّ علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدِ*

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ؤ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ

الله رب العالمین آپ کو ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرمائے جن کیلئے فرشتے بھی رحمت اور بخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
آمین یا رب العالمین

19.11.2024 04:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس کی بعد کرکٹ اچھا نہیں لگ رہا، ایک اور اظھر محمود

19.11.2024 04:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کوشش کرو کہ نماز پر ہی دھیان رہے، کیوںکہ آپ کوشش ہی کرسکتے ہو، باقی سوچ تو شیطان ڈالے گا، لیکن تجھے سمجھ یا یاد آجائے نماز کی طرف سوچ موڑ، ایک بار اللہ اکبر بھی خشوع کی ساتھ کہا تو انشاء اللہ نماز قبول ہوگی

18.11.2024 18:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مجھے نہیں کیا ابھی تک

18.11.2024 18:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دنيا د‌ی يار تر‌ سره زار کړه،،
دنيا‌ هميش وی ياران کله کله‌ وينه

18.11.2024 17:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اب تو بیرونی مداخلت کو کھلے عام دعوت دے رہے ہو‌ کیا یہ کھلی تضاد نہیں ہے، تضاد نہیں بلکہ پہلے بکواس کر رہے تھے مداخلت کہنے والے

18.11.2024 15:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 14:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صحیح نظر آرہے فالونگ والے آپشن میں

18.11.2024 14:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لیکن حسن بھائی یہ ایوب کی جگہ ایوں کیوں لکھا ہے ؟

18.11.2024 13:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

18.11.2024 13:19 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

عاشر بھائی خوش آمدید، ٹویٹر پر مزہ ویسے بھی نہیں آرہا تھا، پہلے چلتا نہیں اور پھر جب چلتا تو بہت سلو، یہ صحیح ہے

18.11.2024 13:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نو بيا مونږ هم درسره فالو کړه

18.11.2024 12:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ کا ہی اکاؤنٹ ڈھونڈ رہا تھا

18.11.2024 12:25 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

خوش امدید

18.11.2024 12:10 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

اپنے شوہر اور بھائی نہ روک سکے تو ہم کیا روک لینگے

18.11.2024 11:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

،،،، ہے ملزمان کی بیرون ملک سفر پر پابندی اے ٹی سی ایکٹ کی دفعہ 28 اے کے تحت عائد کی گئی

18.11.2024 11:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏راولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت

عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی

عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط

18.11.2024 11:51 — 👍 12    🔁 2    💬 1    📌 0

وعلیکم السلام ، ہم بھی آپ کے ساتھ ایک ہی گاڑی میں آگئے

18.11.2024 11:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

18.11.2024 07:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کوئی بھائی راوی کا اکاؤنٹ تو مینشن کرے، جو ہمیشہ چین ہی چین لکھتا ہے

18.11.2024 06:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

18.11.2024 04:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@absaralam.bsky.social یہ سدھرنے والے نہیں ہے

18.11.2024 03:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ماشاءاللہ آپ یہاں پہنچ گئے ہو، اچھا ہے پرانے یہاں مل جائے اور ایکس سے جان چھوٹے

18.11.2024 03:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سو فیصد متفق لیکن بعض لوگ ایک شخص کو سب سے اعلیٰ و برتر سمجھتے ہے، آئے ان کی حق میں اور ساتھ اپنے حق میں بھی دعا کرے کہ اللہ ہم سب کو ہدایت دے ،

18.11.2024 03:21 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ تو سب کو پتہ ہے کہ اس کو ڈیل کو تو چھوڑو ہلکا سا ڈھیل بھی تو نہیں دے رہے، کیوںکہ بگڑا ہوا بڈھا ہے ، سدھرنے کا کوئی چانس نہیں ہے

18.11.2024 03:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام علیکم

18.11.2024 02:48 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

@raheemkhan0 is following 11 prominent accounts