@imranriazkha.bsky.social
Political Journalist
🤣
23.11.2024 18:46 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0*_شارک مچھلی انٹر نیت کیبل کاٹنے کیلئے گھر سے نکل پڑی۔_*
*_`سمندری ذرائع`_😂* 🦈
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
23.11.2024 10:12 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہلمٹ کے نیچے سے جھلکتی بالوں کی سفیدی بتا رہی ہے کہ جنگ اگلی نسل کی ہے ♥️
22.11.2024 19:00 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
23.11.2024 10:12 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہلمٹ کے نیچے سے جھلکتی بالوں کی سفیدی بتا رہی ہے کہ جنگ اگلی نسل کی ہے ♥️
22.11.2024 19:00 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ڈر گئے، ڈر گئے، ڈر گئے !!
22.11.2024 12:49 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0توشہ  خانہ  ٹو  فارغ  عمران  خان  کی  ضمانت  منظور
اب  صرف  9 مئی  کے  کمزور  مقدمے  میں  گرفتار  ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی رہائی کاحکم دے دیا۔
20.11.2024 11:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
20.11.2024 07:57 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0اب زیادہ پیسے اکٹھے ہو جائیں گے۔
20.11.2024 07:46 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 1مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
19.11.2024 07:46 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 1یہ  کون  ہے ؟  اور  نشہ  کونسا  کرتا  ہے؟
کوئی  اسے  بتاؤ  کہ  آئی  ایم  ایف  سے  موجودہ  معاہدہ  ہی  37 مہینوں  کا۔
اوریا  مقبول  جان  صاحب  کو  صرف  چند  لوگوں  کی  ضد  نے  اندر  رکھا  ہوا  ہے  جسکا  کوئی  مضبوط  قانونی  جواز  بھی  نہیں  جبکہ  جسٹس  عالیہ  نیلم  کے  زیر  نگرانی ہائی  کورٹ  سے  انصاف  ملنے  کی  بجائے  تاخیر ی  حربے  استعمال  ہو  رہے  ہیں۔  
جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
18.11.2024 22:53 — 👍 16 🔁 6 💬 2 📌 0ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
اسلام اباد میں دفع 144 نافذ --
18.11.2024 18:35 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال --
24 اکتوبر
عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے
مراد سعید ۔
💔
18.11.2024 17:52 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0💔
18.11.2024 17:52 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ سے نہیں بچاسکا وہ ملک کو دیوالیہ سے بچائے گا ؟
18.11.2024 14:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0