ASSLAM O ALAIKUM
BLUESKY VIEWER'S
@shahid0333.bsky.social
ASSLAM O ALAIKUM
BLUESKY VIEWER'S
قاتل پی ٹی آئی خود ہے پی ٹی آئی کو لاشیں چاہیے تھیں
29.11.2024 16:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0SELFIE 🤳
29.11.2024 08:10 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0الھم آمین
25.11.2024 16:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پیرنی صاحبہ اور کچھ یوتھیے پشاور سے اسلام آباد جا رہے تھے وہ غلط راستے پر چلے گئے ہیں دو دن ہوگئے اسلام آباد نہیں پہنچے اگر کسی کو دیکھے تو اسلام آباد پہنچائے بڑی مہربانی ہوگی
25.11.2024 12:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0HELLO BLUESKY VIEWER'S
24.11.2024 09:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ضلع کُرم
انسانی خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے،
مرکزی اور صوبائی حکومتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف عمل ہیں.
#SaveKurram
مرکزی کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاء الرحمن صاحب اور صوبائی کوارڈینیٹر صداقت بھائی کے اعتماد کا شکریہ ❤️🙏
21.11.2024 17:38 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
انکے پیر و مُرشد کا نام بھی ڈالو!
21.11.2024 10:29 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جیل میں تسبیح کرنا نماز پڑھنا D چوک میں باجیاں نچوانے سے افضل ہے اللہ پاک 804 کو عمر قید عطا فرمائے آمین.😜
21.11.2024 10:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم
اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرے
علماء دیوبند اور جمعیت علماء الاسلام کا توانا آواز ہے
@teamjui.bsky.social
@juifpak.bsky.social
@sadaqatkhan95.bsky.social
youtube.com/shorts/FPmvl...
یہ نصیحت آمیز باتیں ہمارےکارکنوں کےلیے بھی مفید ہیں،یہاں ہم سیاست کو زندگی موت کامسئلہ سمجھ لیتےہیں جبکہ اصل یہ ہےکہ اختلاف رائےچلتارہنا ہی سیاست کاحسن ہےتلخی و بدتہذیبی بعد میں آپکو ہی شرمندہ کرواتی مثال میں پی ٹی آئی کو ہی لےلیں
#مولانا_فضل_الرحمن
MAULANA SAHIB
@teamjui.bsky.social
ھر ظالم سے بغاوت
مظلوم کی حمایت
خدا کی زمین خدا کا نظام
#JamiatUlemaeIslam
جہاں انسان کی قدر نہ ہو وہاں سے دور چلے جانا چاہیے ، اور جہاں عزت و محبت ملے وہاں لوگوں سے اپنا دامن کبھی نہ چھڑاؤ چاہے سفر کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔
21.11.2024 04:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان شاء اللہ
سر جی
جی بالکل ان شاء اللہ
20.11.2024 09:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Zia Ur Rehman
ہماری پوسٹ کسی کو دکھائی دیتی ہے
یا میں ایوی لگا ہو نیلے آسمان پر
@teamjui.bsky.social
@juifpak.bsky.social
ASSLAM O ALAIKUM
TO ALL
bluesky.app viewers
بڑے فخر سے کہتا ہوں سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے
#JamiatUlemaeIslam
قائد جی ❤❤
#JamiatUlemaeIslam
سسٹم کا والد گرامی
#JamiatUlemaeIslam
فالوو کرے ہم بھی آپ کے بھائی ٹھہرے
#JamiatUlemaeIslam
IT'S ME ZAFAR ABBAS
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam