Is Elon Musk hovering on blue sky as well?
07.01.2025 02:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@ssviews.bsky.social
Sumair_pk on X
Is Elon Musk hovering on blue sky as well?
07.01.2025 02:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آج بیس سال بعد انٹگریشن دوبارہ پڑھی۔۔
کیا غضب چیز ہے ۔۔
نیلے آسمان پر آئو تو لگتا ہے اگلا جنم شروع ہوگیا ہے۔۔ سب کچھ شانت اور پرسکون ۔۔
09.12.2024 16:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
کنول کا پھول
#یہ_کیا_اٹھالائےہو
21.11.2024 19:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خان نے باجوہ و عاصم کو این آر او دے دیا ۔۔ شکریہ خان صاحب
21.11.2024 17:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب موئکل موجود تھے تو باجوہ کی فون کال کی کیا ضرورت تھی۔۔
21.11.2024 17:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی عاصم صاحب کی ایجنٹ ہیں
21.11.2024 17:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کالے برقعے میں خطاب ۔۔ کتوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔
21.11.2024 16:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنکی پیرنی نے خارجہ محاذ پر صحیح رندھا پھرا ہے۔۔
21.11.2024 16:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0۸۵ کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی سرد ہوائیں ، سولہ ڈگری موسم ۱۰۰ فیصد کم ہو کر ۸ ڈگری محسوس ہو رہا ہے۔۔
#استنبول_ڈائری
پارٹی بلو سکائ پر عہدیداروں کا اعلان کب کرے گی۔۔
@pmlnorg.bsky.social
Almost same usage
20.11.2024 18:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نند بھاوج کے جھگڑے
20.11.2024 17:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نئ نسل کو تجربات کرنے دینا چاہیے ۔۔ دنیا تجربات سے ہی ترقی کرے گی
20.11.2024 17:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ماریہ میمن عرف فریج والی سرکار نے بھی بلو سکائ جوائن کرلی یا ہم ابھی تک ایسی عظیم ہستیوں سے محروم ہیں
20.11.2024 17:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یار وہ مسلم لیگ کی رہنما ماروی میمن کہاں چلی گئیں ۔۔
20.11.2024 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج پھر بارہ جوان شہید ہوگئے ۔۔ کس کے ہاتھ پر ان کا خون تلاش کریں ۔۔
20.11.2024 17:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سکائ بلیو پر آپ آ تو گئے ہیں لیکن باجوہ پاپا جونز والے کے جرائم نا بھو جانا ۔۔
20.11.2024 17:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نوجوانان پاکستان کسی عظیم پاپا جونز کی راہ تک رہے ہے۔۔
20.11.2024 17:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر پاکستان کو آگے لیکر جانا ہو تو پیس فار چینج کو اس نیلے آسمان پر آنا ہوگا اور ہمیں رہنمائ فراہم کرنی ہوگی
20.11.2024 17:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کرسٹیانو رونالڈو اس عمر میں الٹی فلائنگ کک مار کر گول کررہا ہے۔۔
20.11.2024 17:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈاکٹر عبدلقدیر صاحب نے بھی فالو کرلیا ہے۔۔
😂😂
دو دن بعد نیلے آسمان پر آیا ہوں ۔۔
آج موسم کیسا ہے۔۔
آر اے شہزاد کے علاوہ سب کو فالو کرلیا ہے
19.11.2024 05:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ابھی تک کسی ٹیکس ریمائینڈر نہیں بھیجا ۔۔
19.11.2024 05:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اِدھر کے مسائل اِدھر ہی حل کریں
اُدھر جا کر شکایتیں نا کریں
یہاں بھی کوئ ڈاکٹر عبدلقدیر بن کر ہمیں سیاست کی سائنس پڑھائے گا ۔۔
19.11.2024 04:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0برانڈ ایمبیسڈر آف لَنڈا بازار
18.11.2024 09:16 — 👍 285 🔁 47 💬 24 📌 5In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives.
#PakatCOP29 #PMLN