چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
19.11.2024 12:35 — 👍 564 🔁 182 💬 57 📌 9@immuhammadahm3d.bsky.social
Alhumdulillah♥️ Scorpion ♏
چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
19.11.2024 12:35 — 👍 564 🔁 182 💬 57 📌 9عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
21.11.2024 13:45 — 👍 675 🔁 223 💬 41 📌 8اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
22.11.2024 11:20 — 👍 554 🔁 189 💬 45 📌 6بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
22.11.2024 13:27 — 👍 395 🔁 120 💬 22 📌 6یہ باز نہیں آسکتے ۔
22.11.2024 15:59 — 👍 484 🔁 146 💬 43 📌 5ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
22.11.2024 13:29 — 👍 710 🔁 235 💬 19 📌 6@lmranriazkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social We want out of jail. #Qaidino804 #24november #imrankhan #forourfuture
22.11.2024 20:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@lmranriazkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social #24november #qaidino804 #releaseimrankhan #forourfuture
22.11.2024 19:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@lmranriazkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social #releaseimrankhan #forourfuture
22.11.2024 19:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social #Azadi #forPakistan #forourfuture
22.11.2024 15:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0