ہم تو ماریں گے
15.05.2025 22:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم تو ماریں گے
15.05.2025 22:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
@naghmana.bsky.social
Is there any problem with X ?
Not working since yesterday
There is a thin line between productive and questionable life choices!!
21.02.2025 21:41 — 👍 7 🔁 1 💬 2 📌 0
برطانوی حکومت نے آرمی چیف کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے اور واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے !
احسن چٹھہ
اے مسیحا جو تجھے مرض ہی معلوم نہیں
پھر مسیحائی کے دعوے پہ بھی اصرار نہ کر
نبض پہ ہاتھ نہ رکھ اور نہ تکلیف بڑھا
تو میرے درد سے واقف ہے یہ تکرار نہ کر
#قومی_زبان
#محبت_کی_زبان
آمین 🤲🤲
31.12.2024 09:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ہر روز زمیں بوس ہوا جاتا ہے اک گھر
اس شہر کی بنیاد میں دلدل ہے یقیناً
Better keep talking with each other 👍👍
04.12.2024 12:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اے مسیحا جو تجھے مرض ہی معلوم نہیں
پھر مسیحائی کے دعوے پہ بھی اصرار نہ کر
نبض پہ ہاتھ نہ رکھ اور نہ تکلیف بڑھا
تو میرے درد سے واقف ہے یہ تکرار نہ کر
پھر راہگزارِ نیند میں آنکھیں بِچھا کبھی
پھر سے حسین خواب کی تعبیر کر مُجھے
رکھ کر خیالِ یار کی تحویل میں سدا
تا عُمر اُسکی یاد کی زنجیر کر مُجھے
فلو کم ہے شاید اس لئے
03.12.2024 13:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💖💖💖
03.12.2024 13:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ماشاء اللہ 🥰🥰🥰
اللہ پاک قسمت اچھی کرے اور صحت والی لمبی زندگی عطا کرے 🤲🤲🤲
😂😂😂😂
اسلام آباد جاتے ہوۓ بہت دور پڑتا ہے
زندگی ایک دائرہ جس میں
انسان کبھی مسرت ،کبھی اداسی یا سختی کی صورت میں گھومتا ہے ۔ سختیاں آنے پر انسان اللہ پر کامل یقین رکھےکہ اچھا وقت ساتھ ہی ہے۔
ہر ایک دل سے اُترتے گئے ہمارے خیال
ہر ایک شخص کی جانب سے ہم بُھلائے گئے
Your life is not people's janction, Live it like yours. #Randomthoughts
02.12.2024 11:16 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0I just want my childhood energy back where I used to go to school all week and still want to play during the weekend.
01.12.2024 09:32 — 👍 57 🔁 4 💬 6 📌 1
اُڑی بابا:
انڈر ورلڈ ڈان
عمران نیازی 7 مزید مقدمات میں گرفتار
28 ستمبر، 5 اکتوبر ، اور 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کے مقدمات میں گرفتار ڈال دی گئی
جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
😂😂😂
02.12.2024 09:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Done 👍
02.12.2024 09:49 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
بچپن میں زیادہ وقت ، توجہ
اور محبت دینے والے گرینڈ پیرینٹس ہی ہوتے ہیں۔
Good afternoon to all friends
Please mention your” X “ handle to follow you
جو ابھی ہے اس کا بھی تو دل رکھنا ہے
02.12.2024 08:18 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0استقبال کرنا بھی تو اخلاقی فرض ہوتا ہے 😃
02.12.2024 08:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
یادوں کی شال اوڑھ کر آواره گردیاں
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں ـــــــ
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️
✨️صبح بخیر ✨️
Welcome to the new World 🌹🌹
01.12.2024 15:19 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہاتھ تھامنا صرف ایک انداز نہیں ہے بلکہ محبت ، اعتماد اور ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے
01.12.2024 08:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0