@1818imam.bsky.social
امب
10.06.2025 04:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چائے ♥️
10.06.2025 04:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#عالمی یومِ چائے 21 مئی
21.05.2025 12:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pakistan ♥️♥️♥️
10.05.2025 08:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میری زمین میرا آخری حوالہ ہے 🇵🇰❤️❤️❤️
25.04.2025 03:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وائٹ بیف پلاؤ
05.04.2025 06:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چائے❤️❤️
چائے ❤️
14.02.2025 03:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0”اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ“
الحمدللہ ماہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے
پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ
خاک ہو جاۓ گا یہ سال بھی حیرت کیسی.❤️
آخری ،کمال،
18.12.2024 12:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بات چائے کی ہو تو
سننے میں بھی لطف آتا ہے
خوب
15.12.2024 15:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سردیوں میں گرم کھائیں گرم رہیں
15.12.2024 12:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت خوب
15.12.2024 12:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پلاؤ 😋
15.12.2024 12:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0India behtr rahy ga😉
09.12.2024 07:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشار الاسد ملک چھوڑ کر فرار، حکومت خلاف فورسز تحریر الشام کا دارالحکومت پر قبضہ ـ
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد دمشق سے بھاگ نکلے، برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسد طیارے میں سوار ہو کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوئے۔
♥️
01.12.2024 05:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
یہ کھایا کبھی؟ نام بھی بتائیں
30.11.2024 08:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آئیے کھانا کھائیے
25.11.2024 17:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0چاہ نہیں ساہ♥️
25.11.2024 17:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0