@muhammadarshad.bsky.social
یا اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں Stand with Kashmir 🍁and Palestine🇵🇸
78 واں یوم آزادی مبارک ہو 🇵🇰
Happy 78th Independence Day 🇵🇰
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن لیکن
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
اج 10 محرم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا دن ہے اپ نے اپنا سر کٹوا دیا لیکن اپنے نانا کے دین کا پرچم بلند رکھا جس کی مثال رہتی دنیا تک نہیں ملے گی ظلم بربریت اور باطل کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے
06.07.2025 16:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اج یکم محرم الحرام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت ہے اپ نے 22 لاکھ مربع میل پر حکومت کی اور عدل و انصاف کا ایسا نظام قائم کیا جس کی مثال رہتی دنیا تک اور قیامت کی سحر تک نہیں ملے گی
27.06.2025 15:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمیں ایران سے اور شیعوں سے اتنا ہی پیار ہے جتنا وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے کرتے ہیں
27.06.2025 15:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے...!
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
Ali Amin Khan Gandapur
تمام مسلم امہ کو یکم محرم 1447 ہجری نیا اسلامی سال مبارک ھو
27.06.2025 15:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس دن اسرائیل نے پاکستان کی طرف میلی انکھ سے بھی دیکھا اس دن اسرائیل یہ سمجھ لے کہ اپنی موت کے پروانے پر دستخط کرے گا
18.06.2025 18:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ خنزیر کا بچہ اس کی وجہ سے پورا مڈل ایسٹ اگ میں جل رہا ہے
18.06.2025 06:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0امریکہ نے 20 سال تک افغانستان کے ساتھ جنگ لڑی افغانستان نے ثابت کیا کہ جنگ ایٹم کے ساتھ نہیں لڑی جاتی بغیر ایٹم کے افغانستان نے امریکہ کو شکست دی اور ذلیل و خوار ہو کر امریکہ افغانستان سے نکلا افغانستان کا بیانیہ درست ثابت ہوا سپر پاور امریکہ نہیں اللہ تعالی کی ذات ہے میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں
18.06.2025 06:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایران جب تک اپنی صفوں میں چھپے کوفہ کے غداروں کا صفایا نہیں کرتا قیامت تک بھی لگا رہے کامیاب نہیں ہو سکتا
18.06.2025 05:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لوگ تخت پر بیٹھ کر بھی لعنتیں کھا رہے ہیں اور خان صاحب جیل میں بیٹھ کر بھی کروڑوں دلوں پر راج کر رہا ہے
6/6/2025
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ عربوں نے کس طرح ٹرمپ کے ویلکم میں اپنی بچیاں پیش کی
6/6/2025
مولانا طارق جمیل صاحب کی انکھوں سے نکلے ہوئے انسوں کا بوجھ یہ ریاست کبھی نہیں اٹھا پائے گی بغض عمران خان میں جنہوں نے مولانا صاحب کو تبلیغی جماعت سے نکلوایا ہے یقین کریں مولانا صاحب نے اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے
6/6/2025