بالکل ظالموں کے ساتھ دینے کیلئے
06.02.2025 05:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@mayaz663.bsky.social
Imran Tiger , social worker and social media influencer
بالکل ظالموں کے ساتھ دینے کیلئے
06.02.2025 05:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو صرف اس جرم میں سزا سنائی گئی کہ انھوں نے ایک ایسی یونیورسٹی بنائی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دی جاتی ہے، نظام انصاف کی ایسی دھجیاں کبھی نہیں بکھریں۔
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
Bas itni confidence chahye
13.01.2025 15:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ اکبر
ٹرمپ کہتا ہے میں مشرق وسطی' کو جہنم بناوں گا۔
 یہ غزہ نہیں بلکہ کیلوفورنیا امریکہ ہیں۔
اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ: 🥰
بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے🤍
ماشاءاللہ انصاف ہو تو اہسا
01.01.2025 16:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چائنہ نے انڈیا کا ویزہ فری کر دیا 
جبکہ ہمالیہ سے اونچی، شہد سے میٹھی، اور سمندر سے گہری دوستی والوں کو جھنڈی کرا دی ! 
🤦🤦🤦
Not only the king of politics,
My leader is also the legend of cricket
Just wow
25.12.2024 11:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سانحہ D چوک کے شہید ملک ادریس اپنے گاؤں ڈھرنال اٹک  میں اپنے خرچے پر خوبصورت ترین مسجد بنوا رہے تھے 😭
🇧🇫🇵🇰
بشری بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں سالار کاکڑ سے ملنے قیدی وین کے پاس پہنچی تو سالار کاکڑ نے کہا خان صاحب کو میرا سلام کہیئے گا
سالار وفا کا پیکر🔥
حکومـت کا تحـریک انصـاف سے مذاکـــــــرات
 شـروع کـرنـے کا فیصلـــہ
سبحان اللہ
21.12.2024 07:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فواد چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف
 میں بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی
پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں کسی کو آگر انصاف ملا ہے 
تو وه یہ دونوں ہیں۔😁 🤣
Absolutely true
19.12.2024 11:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس کا مطلب ہے لیکن تنخواں کے وجہ سے یہ لوگ زہنی بیمار پڑ گئے ہیں اسلئے اس کے باتوں کو سیریس نہ لیا کرو
17.12.2024 12:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Very sad😭
17.12.2024 12:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0