“پی ٹی آئ ملک کو نقصان پہنچانے میں لگی ہوئ ہے۔
پیپلز پارٹی احتجاجی حق کی حامی ہے مگر انتشار کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں۔ حکومت کو بہتر طریقے سے انگیج کرنا چاہیے۔” مرکزی اطلاعت سیکیٹری شازیہ عطا مری
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@geonewsurdu.bsky.social