Rehman Nasir's Avatar

Rehman Nasir

@rehmannasir313.bsky.social

Writer ✍

347 Followers  |  262 Following  |  34 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5747

Latest posts by rehmannasir313.bsky.social on Bluesky

Post image Post image Post image

عجب سکوں سا بھرپا ہے مدینے میں،
یہ گلیاں کوچے، بازار پرنور سی فضاء ہے مدینے میں

میری روح پر سکون، دل کو تسکین،
اور بدن خوشگوار ہے مدینے میں

جمالیؔ میں اپنا نصیب دیکھتا ہوں،مدینے کی گلیاں دیکھتا ہوں
اور سوچتا ہوں کہ وﷲ یہ میں ہی ہوں جو موجود ہوں مدینے میں،

#جمالیؔ✍

23.12.2024 15:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ

💞صلی ﷲ علیہ وسلم 💞

#جمعۃالمبارک

20.12.2024 02:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏"کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں"
حضرت علیؓ

یہ صدی ظالمانہ نظام کے خلاف مزاحمت کی ہے، فتح کی ہے، مزید بھی انشاءﷲ ✊

مزاحمت مزاحمت مزاحمت 🔥 🔥

#بشار_الأسد

08.12.2024 14:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گمان تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھکو کہ منزل کھو رہے ہو 😭😭

29.11.2024 10:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏"{ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا}"

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
💖💖💖💖💖💖

‎#جمعة_مباركة

29.11.2024 10:18 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏میں عشا کی نماز کی امامت کرا رہا تھا، 8:15 پر فائرنگ شروع ہو گئی، میرے ساتھ نمازی کو گولی لگی، اسے موٹر سائیکل پر لے گئے، ایم پی اے امجد علی

سوال یہ ہے کہ۔۔۔!!!
یہ نمازیوں کو مارنے والی درندہ فورس کہاں سے آگئی،

#Situation
#PakistanUnderFascism

28.11.2024 18:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 💔

#pakistan

28.11.2024 16:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏نیب کی ٹیم بشری بی بی کو گرفتار کرنے کے لیے نیب ٹیم خیبر پختون خواہ روانہ۔ 🚨🚨

28.11.2024 16:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بات مختصر ہے۔۔۔!!!

ہر ظالم ۔۔۔۔یزیدی
ہر مظلوم۔۔۔ حسینی ✊

#جمالیؔ✍

28.11.2024 12:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تم ترکش میں تیر، خطیر جمع رکھو۔۔۔!!!
وہ جگر آزمانے پھر آئیں گئے✊
#جمالیؔ ✍

27.11.2024 17:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اس دفع اشرافیہ نے غلط نسل سے پنگا لے لیا۔۔۔🤣🤣
ٹکڑ کے لوگ۔۔۔۔ پنڈی بوائے 😎

#FinalCall
#Situation

26.11.2024 10:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏خان کی فائنل کال ،
،نہ فیض ،نہ علیم ،نہ ترین،نہ پاشا ،نہ ظہیر السلام، صرف اور صرف عوام

26.11.2024 06:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام آباد اپڈیٹ 🚨🔥🔥
سب کچھ بہاتا عوامی قافلہ G-9 کراس کررہا۔
تمام تر رکاوٹیں،ظلم و جبر،ریاستی فسطائیت کوبرداشت کرتے،پولیس،رینجرز، فوج کی لگائی تمام ترطاقت کوعبورکرتے یہ تاریخی عوامی مزاحمتی قافلہ آگئے بھرتا جارہا ہے۔
نا تھکا نا روکا بس پیش قدمی جارہی ہے
مظاہرین پرعزم ۔۔۔۔منزل ڈی چوک تک
#FinalCall

26.11.2024 06:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ✊

25.11.2024 14:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
‏خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔
مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔

‏خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔ مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔

‏خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔
مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔
#ImranKhan

25.11.2024 14:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسٹیبلشمنٹ کے چمچے نا منظور ۔۔۔
مزاحمت مزاحمت مزاحمت 🔥 🔥 🔥

#FinalCall

24.11.2024 08:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کسی کو ملک بند کرنے نہیں دے گئے۔۔۔
ملک کو ہم خود بند کر رہے ہیں

وزارت داخلہ 😅😅

22.11.2024 14:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ

#جمعةالمبارک 💖

22.11.2024 09:38 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)

21.11.2024 07:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ابھی کی، نیو اپڈیٹ

20.11.2024 11:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں بھی ضمانت منظور ۔۔۔۔
#ImranKhan
@imrankhanpti.bsky.social

20.11.2024 11:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@rehmannasir313.bsky.social

20.11.2024 10:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مفتی صاحب 😶 😶 🤐

20.11.2024 09:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ادھر خان کے چاہنے والے کم ہیں کیا۔۔۔؟؟؟
حاضری لگوائیں

#final_call
#imranKhan

19.11.2024 14:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏روزانہ ایک لیموں اور ایک چمچ شہد گرم پانی میں ڈال کر پینے سے دو ماہ میں 3کلو لیموں اور ڈیڑھ کلو شہد ختم ہو جاتا ہے۔

19.11.2024 14:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اس بار کشتیاں جلا کے نکلے ہیں، 😅

19.11.2024 06:43 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خان کی جانب سے 24 نومبر کو فائنل کال دے دی گئی۔۔۔!!!

کون کون جانے کی تیاری کررہا۔۔۔؟؟؟

#Final_Call
#Islamabad

19.11.2024 06:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اتنے مشکل کیوں۔۔۔
دوسروں کیلئے آسان بن جائے آپ 😊

19.11.2024 06:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہم نے مصنف کو ہے اس دیس میں بکتے دیکھا
جس میں انصاف نہیں کیسی عدالت ہوگی ۔
#final_Call

19.11.2024 06:11 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

ہاں ملائے اور خود مزے سے پی جائے 🤔😅

18.11.2024 11:30 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@rehmannasir313 is following 14 prominent accounts