's Avatar

@sam-mughal.bsky.social

433 Followers  |  449 Following  |  23 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.6938

Latest posts by sam-mughal.bsky.social on Bluesky

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ

*کبھی جو زندگی میں تھک جاؤ تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا کیونکہ لوگ ٹوٹی ہوئی عمارتوں کی اینٹیں تک اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔*

04.12.2024 01:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر زندگی 💞*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

26.11.2024 01:53 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0


بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم دوسروں کی نعمتیں گنتے گنتے اپنے اوپر اللہ کریم کے احسانات کو بھول جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم حسد، ناشکری اور ناامیدی کا شکار ہونے لگتے ہیں، یہ چیز ہمارے سکون کی بربادی اور اللہ پاک سے دوری کا سبب بنتی ہے*

24.11.2024 04:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پھر تو نرسز بھی تھوڑی دیر کے لئے اچھا سلوک کر رہی ہونگی۔

23.11.2024 16:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Ok sure

22.11.2024 11:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کاشف بھائی کیا سوچاپھر؟؟ فالو بیک نہیں دیا

22.11.2024 10:35 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0


*ہم عرض کرتے ہیں:*

*اے اللہ! ہم وہ نہیں جو ہمیں لوگ سمجھتے ہیں، ہم وہ ہیں جنھیں تُو جانتا ہے؛ ہمیں معاف کر دے!!*

آمین آمین آمین یا رب العالمین ❤️

22.11.2024 06:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



*سمرقند میں ایک اللہ والے تھے جن کا نام عُمر تھا، وہ رب کریم کے حضور حاضر ہوتے کہتے:*
میرے اللہ! میں وہ عمر ہوں* *جسے تُو جانتا ہے، وہ نہیں ہوں جسے لوگ جانتے ہیں
*(میرے مالک مجھے بخش دے!)*
*ہمارا ایک تعارف وہ ہے جو لوگوں کے درمیان ہے اور ایک وہ جو اللہ کے ہاں ہے.*

22.11.2024 06:16 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

او مائی گاڈ

21.11.2024 08:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Vpn

21.11.2024 08:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہے ناں عوام کے بچوں کو الو کا پٹھا بنا رکھا ہے

20.11.2024 08:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

الف کا نام کوکو نہ جاننے والی بھی سیاست میں آگئی۔۔۔ ملک کا آسان ترین پیشہ

20.11.2024 07:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ نے پھر فالو بیک کیوں نہ دیا

20.11.2024 04:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پہ ہی یقین کیا۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

20.11.2024 04:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمدہ بہترین کمال

19.11.2024 16:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

الحمد للہ

19.11.2024 08:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یوتھئیے اپنی صوابدید پہ فالو کریں

19.11.2024 08:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہاہاہاہا۔۔۔۔

19.11.2024 08:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سیم مغل فرام رحیم یار خان۔ فالو بیک پلیز

19.11.2024 07:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Oh ho.....

19.11.2024 06:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hello world

19.11.2024 06:37 — 👍 2    🔁 0    💬 2    📌 0

میم اللہ کا واسطہ سنگل پیرنٹ خواتین کے لئے بھی کچھ کریں۔ نہ جاب ہے نہ گھر ہے۔ ایسی خواتین کہاں زندگی گزاریں؟؟ درخواست ہے آپ سے۔

19.11.2024 06:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام وعلیکم اہلیان بلیو سکائی

19.11.2024 06:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@sam-mughal is following 11 prominent accounts