jabbar bugti's Avatar

jabbar bugti

@jabbarbugti10.bsky.social

ان حادثوں کا شکریہ جنہوں نے طرز زندگی بدل دی

390 Followers  |  552 Following  |  6 Posts  |  Joined: 01.12.2024  |  1.4996

Latest posts by jabbarbugti10.bsky.social on Bluesky

دل کی تاریکی میں روشنی آتی ہے جب انسان اپنا دکھ رب کے حضور کھول کر رکھ دے، سجدہ وہ جگہ ہے جہاں ڈپریشن دم توڑ دیتا ہے۔ ڈاکٹر مستنصر

07.06.2025 11:05 — 👍 7    🔁 1    💬 1    📌 0

امین

03.03.2025 04:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 03.03.2025 04:19 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

کیا ستم ہو کہ
نئے سال کو چل دیں
ہم لوگ
اور تعاقب میں
وہی روگ
پرانے لگ جائیں

عمرِ رفتہ کو
تیرے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے
ممکن ہے
زمانے لگ جائیں

27.12.2024 08:03 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏آج 26 دسمبر ..... خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کا یوم وفات ہے۔

تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی
اور تری بزم سے اب کوئی اٹھا چاہتا ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔😢😢😢😢

26.12.2024 05:07 — 👍 17    🔁 6    💬 2    📌 0

Done

21.12.2024 20:19 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

عمران خان سے مذاکرات کیسے کرے اس نے تو پھانسی والے لسٹ میں مریم نواز کے بعد دوسرے نمبر پر مجھے رکھا ہے. رانا ثنا اللہ😂

18.12.2024 05:35 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

چلو اب مل کے حبس اور ہجر کا
موسم بدلتے ہیں
زرا سا تم بدل جاؤ
زرا سا ہم بدلتے ہیں
بس اتنا یاد رکھ لینا
کہ ویسے کم بدلتے ہیں
مگر جب ہم بدلتے ہیں
تو پھر
پیہم بدلتے ہیں
اگر تم یہ سمجھتے ہو
تمہارے غم زیادہ ہیں
تو اب کی بار آپس میں
ہم اپنے غم بدلتے ہیں ..

21.12.2024 16:33 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0

Shukriya Bhai

05.12.2024 06:08 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
Bluesky Social media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again.

@arslan512.bsky.social
@basrabhai.bsky.social
@irmakhan.bsky.social
@shahidmalik47.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@1gingerbeauty.bsky.social
bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
فالو کریں اور فالو بیک لیں
ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں
💯 فالو بیک ملے گا♥️

01.12.2024 16:29 — 👍 28    🔁 16    💬 5    📌 0

Give me follow back

01.12.2024 19:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@jabbarbugti10 is following 10 prominent accounts