's Avatar

@faheemtahir.bsky.social

398 Followers  |  377 Following  |  1 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5446

Latest posts by faheemtahir.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

انسانوں سے امید نہ رکھو اللہ سے امید رکھو

14.02.2025 08:40 — 👍 21    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image Post image

پاکستان مسلم لیگ (ن)
مقابلہ
پاکستان تحریک انصاف
سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں
میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁
عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️

20.11.2024 14:07 — 👍 42    🔁 42    💬 17    📌 0

قادیانیوں کا دفاع کرنا کفر ہےاور خاموش رہنا گناہ کبیرہ ہے ان کے خلاف آواز اٹھانا امر باالمعروف ہے جو ہر مسلمان پر واجب ہے
شیئر کریں

23.11.2024 08:38 — 👍 20    🔁 7    💬 2    📌 0
Post image

‏حکومت پنجاب کے بہترین کارکردگی کے اوپر داغ لگانے والے یہ چند رشوت خور سرکاری افسران ہیں
فوڈ ڈپارٹمنٹ کا ایک منفرد کارنامہ
رشوت طلب کرنے پر انکار ہونے پر ہر چیز درست ہونے کے باوجود صرف یہ کہہ کر جرمانہ کرنا کے باقی سب کچھ ٹھیک مگر آپ کو گزشتہ 5 سال سے جرمانہ نہیں ہو
فوڈ سیفٹی انسپکٹر توحید اوکاڑہ

21.11.2024 01:31 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail


تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

20.11.2024 06:09 — 👍 138    🔁 67    💬 7    📌 4
Video thumbnail


مسلم لیگ ن کا KPK 2013 میں 30% ووٹ بینک تھا 2024میں 7% رہ گیا۔KPK مسلم لیگ کا صدر امیر مقام سازشیں کررہافسطائیت کے دور میں نوشہرہ سے سیٹ جیتنے والے اختیار ولی خلاف ۔جبکہ نوشہرہ، ڈسکہ سے نوشین افتخار صاحبہ کی سیٹ اور مریم نواز صاحبہ کی کمپئین جس نے فتنہ عمران کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا

20.11.2024 08:10 — 👍 24    🔁 9    💬 0    📌 0

بلکل
موجودہ صدر پختوان خواہ مسلم لیگ نواز کی کارکردگی صفر ہے
اسکا بھائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہے اسے دیکھ لگتا ہے وہ حکومتی وزیر ہے
اختیار ولی واحد سیاسی شخص ہے پورا پختوان خواہ جو تحریک انتشار و فساد کو انکے زبان میں جواب دیتا ہے
اگر انکے ساتھ ایسا کیا گیا ہے تو 7 فیصد ووٹ بھی ختم ہو جائین گے

20.11.2024 08:07 — 👍 10    🔁 2    💬 2    📌 0
Post image 18.11.2024 20:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@faheemtahir is following 9 prominent accounts