*تقسیم در تقسیم کراچی کا کتنا رقبہ اور کس کے پاس کتنا؟*
کراچی میں زمین کی ملکیت کے کتنے ادارے دعویدار؟
کراچی مسائل کی وجہ کیا؟
کراچی کا کل رقبہ اور کس کے پاس کتنا؟
اضلاع میں آبادی اور رقبہ کتنا؟
اور دیگر معلومات پر مبنی مفصل رپورٹ بمع چارٹ "ٹائمز آف کراچی
urdu.timesofkarachi.pk/82876-karach...
15.02.2026 14:38 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
*بنگلہ دیش انتخابات 2026ء مختصر جائزہ*
بنگلہ دیش عام انتخابات 2026ء کی اہمیت کیوں اور اعداد و شمار کیا؟
کتنی جماعتیں اور امیدوار انتخابی میدان میں اور اصل مقابلہ کس کس کے درمیان؟
اب کل کتنے انتخابات ہوئے اور کب کس کو کتنی نشستیں ملی؟
حکومت کس پارٹی کی اور متوقع وزیراعظم کون ہوگا؟
12.02.2026 04:45 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#کراچی_ووٹرز
کراچی اور اضلاع میں 2025ء کے دوران ووٹرز میں کتنے اضافہ ہوا؟
اضافے کی شرح کہاں اور کتنی رہی ہے؟
22 ملین کے شہر میں ووٹرز کتنے ملین؟
کس ضلع میں کتنے مرد و خواتین ووٹرز؟
اور دیگر معلومات پر مبنی مفصل رپورٹ بمع چارٹ ٹائمز آف کراچی میں
urdu.timesofkarachi.pk/82841-new-vo...
28.01.2026 13:22 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
وفاق المدارس العربیہ سالانہ امتحان تقابلی جائزہ!
وفاق المدارس العربیہ کےتحت سال 2026ء میں 45168 علماء فارغ التحصیل ہونگے، جبکہ 116607 طلباء و طالبات نے قرآن پاک حفظ مکمل کرلیا ہے۔سالانہ امتحانات 2026ء 17سے22جنوری تک ایک ساتھ ملک بھر میں 6 روز تک جاری رہیں گے۔
urdu.timesofkarachi.pk/82797-annual...
17.01.2026 02:48 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#بلدیاتی_انتخابات2026ء
#گلگت_بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کتنی دہائیوں بعد پہلی بار اور کیسے ممکن؟
بلدیاتی اداروں میں 40 سال بعد کیا بڑی تبدیلی؟
گلگت بلتستان کے اضلاع میں کتنے اقسام کے بلدیاتی ادارے اور نشستیں کتنی؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ "ٹائمز آف کراچی"میں۔
urdu.timesofkarachi.pk/82699-gilgit...
19.12.2025 16:52 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#بہار_الیکشن_دھاندلی_EVM_دفن!
رپورٹ و تحقیق: #عبدالجبارناصر
بھارت ریاست #بہار کے انتخابات 2025ء کے حیران کن اعدادوشمار نے بھارت میں سیاسی تنازع میں شدت پیدا کردی ہے اور اسکی بڑی وجہ جعلی ووٹ اور الیکٹرونک ووٹنگ مشین ( #EVM) بنی ہے۔
#بہار_الیکشن2025ء
#biharelection2025
#bihar #Election2025
16.11.2025 08:24 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#پارلیمانی_پارٹی_پوزیشن!
پاکستان میں 27 ویں ترمیم کی تیاری!
آئینی ترمیم کے لیے کہاں اور کتنے ارکان کی حمایت درکار؟
اس وقت پارلیمان میں کس جماعت کی پوزیشن؟
حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کی مجموعی تعداد کتنی؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ ٹائمز آف کراچی میں
urdu.timesofkarachi.pk/82554-27th-c...
06.11.2025 12:59 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
پاکستان کے کس صوبے میں کتنی مساجد؟
مساجد میں ائمہ اور ملازمین کتنے ؟
کتنی مساجد میں کتنے ملازمین؟
کہاں فی مسجد کتنے ملازمین اور کتنی آبادی؟
مکمل تفصیل ٹائمز آف کراچی کی بمع چارٹ رپورٹ میں
urdu.timesofkarachi.pk/82514-mosque...
30.10.2025 15:54 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
A group photo of the trainers and participants following a productive and successful workshop.
Focus Group Discussion - Journalist
Consultation/Validation #Workshop of the #TrainingBooklet for Journalist
07-10-2025
Participants:
District Election Commissioners
#Journalist, #CSOs, #UNDP & #CEJ
07.10.2025 18:34 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
ملک میں دودھ و دہی کی قیمتوں فرق اور کراچی میں 36اضافے کامطالبہ!
urdu.timesofkarachi.pk/author/abdul...
07.10.2025 15:17 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#مرد_خواتین_ووٹ_فرق
پاکستان کے 144 میں سےکتنے اضلاع میں مرد و خواتین ووٹرز میں 10سے29فیصد تک فرق اور صوبوں کی پوزیشن؟
فرق کو کم کرنے کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کیا کررہاہے؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ " ٹائمز آف کراچی" میں
urdu.timesofkarachi.pk/82285-men-an...
#ووٹرز
27.09.2025 13:08 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#ووٹرز
پاکستان میں یکم جولائی سے 11ستمبر2025ء تک سوا 2ماہ میں ووٹ میں کہاں کتنا اضافہ؟
مردو و خواتین میں اضافے کی شرح کیا رہی اور صوبوں اور اسلام میں ووٹ کتنے؟
مرد و خواتین ووٹ کی تعداد اور شرح کیا؟
مفصل رپورٹ ٹائمز آف کراچی میں بمع چارٹ
urdu.timesofkarachi.pk/82248-more-t...
26.09.2025 13:08 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#گندم
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں #گندم کی قیمتوں کی کیا پوزیشن رہی؟
کونسا صوبہ اپنے سرکاری نرخوں پر عمل کرانے میں کامیاب اور کونسا ناکام رہا؟
مفصل رپورٹ "ٹائمز آف کراچی" میں
urdu.timesofkarachi.pk/82059-wheat-...
13.09.2025 12:48 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#آٹا
ملک میں 2ہفتوں کے دوران آٹے کی قیمت میں 34سے57فیصد تک اضافہ کیسے؟
صوبوں کے مختلف شہروں اور اسلام آباد میں کتنے روپے اور فیصد اضافہ؟
سرکاری ریٹ اور فروخت میں فی کلو فرق کتنا؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ ٹائمز آف کراچی میں
urdu.timesofkarachi.pk/81983-flour-...
06.09.2025 15:45 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#گلگت_بلتستان
#گلگت_بلتستان_اسمبلی کی قانونی مدت مکمل مگر، الیکشن؟
انتخاب میں رکاوٹ کیا؟
نئی حلقہ بندی کیوں ضروری؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ "ٹائمز آف کراچی" میں
urdu.timesofkarachi.pk/80581-gilgit...
#GilgitBaltistan #Assembly #GB_Assembly #Election
02.08.2025 10:35 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#مراعات
گلگت_بلتستان میں منتخب نمائندوں کو تنخواہ اورمراعات کتنی ملتی ہیں؟
دیگر کے مقابلے میں #گلگت_بلتستان کا قانون بہتر کیوں؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ "ٹائمز آف کراچی" میں
urdu.timesofkarachi.pk/80202-gilgit...
قسط نمبر5
#GilgitBaltistan #Assembly #Salaries #GB_Assembly
01.08.2025 07:07 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#مراعات
صوبہ #خیبرپختونخوا میں منتخب نمائندوں کو تنخواہ اورمراعات کتنی ملتی ہیں؟
مزید کتنے اضافے کا مطالبہ؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ ٹائمز آف کراچی میں
urdu.timesofkarachi.pk/80004-kpk-as...
قسط نمبر4
#KhyberPakhtunkhwa #Assembly #Salaries #KPK
30.07.2025 12:21 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
سندھ کے منتخب نمائندوں کی تنخواہ اور مراعات کتنی ؟
urdu.timesofkarachi.pk/79498-sindh-...
29.07.2025 11:48 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#بلوچستان اسمبلی نمائندوں کی #تنخواہ اور #مراعات
urdu.timesofkarachi.pk/79845-salary...
27.07.2025 11:59 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
قسط نمبر 2
#پنجاب اسمبلی: عوامی نمائندے اور مراعات
وزیراعلیٰ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، صوبائی وزراء، مشیر، پارلیمانی سیکریٹری، ممبران اسمبلی، چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر کو کتنی سرکاری مراعات ملتی ہیں؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ"ٹائمز آف کراچی" میں
urdu.timesofkarachi.pk/79679-punjab...
26.07.2025 08:25 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
10.07.2025 14:12 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#تقابلی_جائزہ
اقتصادی سروے 2025ء اور 2024ء کے تقابلی جائزہ!
انتظامی یونٹس میں شعبہ تعلیم سوالیہ کیوں؟
ایک سال میں کہاں بہتری آئی اور کہاں صورت حال مزید خراب؟
خرابی یا بہتری میں کونسا صوبہ یا انتظامی یونٹ کس پوزیشن پر ہے؟
شرح خواندگی میں کی کہاں کیا ہے؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ ٹائمز آف میں
11.06.2025 14:30 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
#اہم_فیصلہ
وفاقی کابینہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ محمد عاصم منیر کو بھارتی کے خلاف جنگ میں تاریخی کامیابی پر #فیلڈمارشل کے عہدے میں ترقی دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے، وہ پاکستانی تاریخ کے دوسرے فیلڈ مارشل ہونگے، ملکی تاریخ کے پہلے فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان تھے۔
20.05.2025 12:26 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#سندھ_اسمبلی
سندھ اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال میں ارکان کی انفرادی کارکردگی کیا رہی؟
کتنے اجلاس، کتنے دن اور کتنے گھنٹے کارروائی چلی؟
بزنس میں کونسے آئیٹم کتنے آئے؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹس ٹائمز آف کراچی میں
urdu.timesofkarachi.pk/60938-2-indi...
15.05.2025 17:09 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
#NA213 Complete #Results form47
Total polling station Announced (PS):498
Saba Talpur (PPP): 161964
Lal Malhi (PTI): 81160
Umar Jan (T_P): 3653
Total vote cast rate (42.99)
Male vote cast: 42.66%
Female vote cast: 43.35%
Party position vote
PPPP: 61.86%
PTI & : 32.00%
T_P : 1.40%
Rejected vote: 3.85%
18.04.2025 02:59 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
#NA213
قومی اسمبلی کے این اے 213 #عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب کی مہم آخری مراحلے پر ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو طویل عرصے بعد پہلی بار دیہی سندھ میں ٹف ٹائم ملا ہے۔ #PTI کے امیدوار لال چند المعروف لال مالھی نے بھرپور انتخابی ماحول بنایا ہے اور #PPPP کو حلقے کے در در جانے پر مجبور کردیا ہے۔
16.04.2025 07:56 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
تحریک انتشار والوں نے ایک نوجوان کو اپنی سائیڈ سے ریموو کردیا کیونکہ اس نے فلسطین کا جھنڈا اُٹھایا ہوا تھا۔
13.04.2025 14:32 —
👍 2
🔁 2
💬 0
📌 0
#المیہ
13.04.2025 22:11 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
این اے 213کاضمنی انتخابی معرکے،پیپلز پارٹی بمقابلہ اپوزیشن اتحاد، کس کا پلڑا بھاری؟
حلقے کا تعارف اور انتخابی ریکارڈ بمع اعدادوشمار
اب کیا پوزیشن اور پیپلز پارٹی کے لیے کونسی مشکلات؟
مفصل رپورٹ بمع چارٹ "ٹائمز آف کراچی"
رپورٹ ویب سائٹ لنک
#NA213
timesofkarachi.pk/ur/64975-na-...
13.04.2025 16:27 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0