تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے تم میں ننانوے عیب اور ایک خوبصورت خصلت دیکھی تو اس نے خصلت سے محبت کی اور عیبوں کو چھوڑ دیا
12.01.2025 01:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@sabookhsyed.bsky.social
Journalist | Anchor | President Digital Media Alliance for Pakistan
تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے تم میں ننانوے عیب اور ایک خوبصورت خصلت دیکھی تو اس نے خصلت سے محبت کی اور عیبوں کو چھوڑ دیا
12.01.2025 01:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے دل کی بستی اُجڑ سی گئی ہے
11.01.2025 06:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈیرہ غازی خان ظفر عباس کھوسہ بستی قائم والا کے رہائشی نے بارات سے چند لمحے قبل ملتان میں اپنے سگے بیٹے
قمر عباس ٹیچر گورئمنٹ ہائی سکول بندوانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ بیوی شدید زخمی
طفر عباس چند سال قبل جائیداد کے تنازعہ پر اپنے سگے چچا کو بھی قتل کر کے فرار ہو گیا تھا ۔
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور دیکھیں ناں
21.12.2024 10:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The “Kaaba” of Global Bureaucracy, Oxford University, UK
عالمی نوکر شاہی کا “کعبہ” ، آکسفرڈ یونیورسٹی ، برطانیہ
حالیہ مدرسہ رجسٹریشن تنازعے میں ، بالخصوص دیوبندی مدارس سے وابستہ طلبہ اور فاضلین کے طرز تحریر اور گفتگو سے مزید یہ احساس پختہ ہوا کہ انسان اچھایا برا اپنے مزاج کی وجہ سے ہی ہوتا ہے ۔مذہبی تعلیمات کوئی بڑا فرق نہیں ڈال سکتیں۔
16.12.2024 10:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میر پور خاص:40سالہ احمدی امیر حسن مرڑانی کو2نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سینے پر فائر کر کے اس وقت قتل کیا جب وہ صبح عبادت کے بعد بیٹے کے ساتھ واپس گھر کے قریب پہنچے تھے ۔ان کے پس ماندگان میں اہلیہ، 3بیٹیاں،2بیٹے شامل ہیں ۔بڑی بیٹی14 سال جبکہ چھوٹی بیٹی 8 ماہ کی ہے۔
15.12.2024 02:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I interviewed @sabookhsyed.bsky.social about the tussle between govt and Maulana Fazlur Rehman.
youtu.be/fiRS9OSdk58?...
اسلام آباد کی سندھی بریانی ، سارنگ سندھی فوڈ ایف الیون مرکز اسلام آباد
10.12.2024 05:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد کے علاقے جی ٹین کے علاقے میں لاؤڈ اسپیکرز پر گزشتہ چار گھنٹے سے میوزک چل رہا ہے۔ لوگوں کی نیندیں خراب ہو رہی ہیں۔ مسجدوں کے اسپیکرز بند کروانے والی پولیس کے پہرے میں یہ سب کچھ ہورہا ہے۔ کیا اس مُلک میں شریف شہریوں کے لئے کوئی قانون ہے ؟ @ICT_Police @dcislamabad
05.12.2024 20:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج راولپنڈی کے علاقے دھمیال کیمپ میں تیس سالہ شخص نے اپنی دکان میں موجود دو احمدی بھائیوں پر کلہاڑیوں سے حملہ کرکے فرار،چالیس سالہ طیب موقع پر قتل ،قاتل نے آوازیں لگائیں کہ قادیانیو،یہاں سے نکل جاؤ ۔
انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں ، کوئی پوچھنے والا ہےاور ناسوال کرنےوالا
ذرائع کے مطابق خیر پور گوٹھ میں اہلسنت والجماعت کے رہنما علامہ ثناء اللہ حیدری کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ، بال بال بچ گئے ۔ ثناء اللہ حیدری اہل سنت والجماعت کے مقتول سربراہ علامہ علی شیر حیدری کے چھوٹے بھائی ہیں جو 2009 میں قاتلانہ حملے کے دوران جان کی بازی ہار گئے تھے۔
05.12.2024 15:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تو ملتے ہیں آج نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں ، سویرے سویرے دس بجے
NUML university Islamabad
جاوید چوہدری صاحب کا موقف آگیا
03.12.2024 06:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Pakistan’s persistent internet issues are taking a toll on businesses and online creators. Recent problems with platforms like WhatsApp, including difficulty downloading media, highlight the challenges faced by millions who depend on reliable connectivity.
ibcenglish.net/internet-woe...
مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور،
دس ہزار کے مچلکے جمع کرنے کی ہدایت
#MatiullahJan
مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور
30.11.2024 07:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کسی نے دیکھا نہیں کون ہے نشانے پر
کسی نے سوچا نہیں گولیاں چلاتے ہوئے
یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں
کہیں میں رو نہ پڑوں تالیاں بجاتے ہوئے !
(نصرت صدیقی)
Kelasha Culture: Kela
25.11.2024 08:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسکردو سے آگے شگر آتا ہے اور شگر کا علاقہ ہے چھورکاہ، مقامی افراد کے مطابق یہ چھورکاہ کی پانچ سو سال پرانی خانقاہ ہے ۔ آپ کیا اس خانقاہ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں۔
24.11.2024 01:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Off to Skardu
19.11.2024 04:56 — 👍 9 🔁 0 💬 2 📌 0
میانوالی میں تھانہ سٹی کی حدود میں شادی شدہ عورت مہر گل سے نکاح سے انکار پر خاتون نے طیش میں آکر 21 سالہ ثقلین کو فائرنگ کر کے قتل کرڈالا
پولیس کے مطابق ثقلین تنسیخ نکاح کے بغیر دوسرے نکاح پر رضا مند نہ تھا.مہر گل نے گھر بلا کر نکاح کا مطالبہ کیا ، انکار پر گولی مار دی ۔
بہت لوگ شور مچارہے ہیں کہ خانہ کعبہ کا ماڈل اور بت، مجھے تعجب ہوا کہ میں خود وہاں کئی تقریبات میں موجود تھا جبکہ وہاں ایسا کچھ نہیں تھا۔یہاں مخصوص ذہن رکھنے کے لئے لوگوں نے یہ سب کیا ۔
ایک وہ ویڈیو ہے جس سے انہوں نے خانہ کعبہ کی شکل کا شاٹ لیا تھا اور یہ گزشتہ سال 2023 میں ریسلنگ کی تقریب میں تھی۔
پاکستان اوراس کےتمام ادارےاور افرادسب ہمارےہیں۔
ہم سب نے ہی مل جل کرلیکن اپنے آئینی دائرہ کارمیں رہتے ہوئے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے۔
زندہ معاشرے تنقید کی وجہ سے ترقی کرتے ہیں ۔
تنقید اس وقت ہوتی ہے جب کوئی کام ٹھیک نہیں ہوتا۔
تنقید کا مطلب اختلاف رائے ہوتا ہے، مخالفت نہیں ۔
Your first follower 😜
17.11.2024 22:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Hi
17.11.2024 22:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0