Coffee or tea!!
31.12.2024 15:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Coffee or tea!!
31.12.2024 15:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
پہلے نکاح نہیں مان رہے تھے
اب طلاق مانگ رہے ہیں
یہ ہمارے ملک میں کیا حرامی پن ہورہا ہے؟
دن چھوٹے ہو رہے ہیں لوگوں کی سوچ کی طرح
راتیں لمبی ہو رہی ہے رشتہ داروں کی زبان کی طرح
Shakal sy to aap moaziz lag rahy hain mgr kartoot apke kabil izat nahi
02.12.2024 06:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چمپن ٹرافی جائے بھاڑ میں اس وقت بات صرف یہ ہے کہ گولی چلائی کیوں
01.12.2024 06:42 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
میڈیا کا سوال: D چوک کیوں گئے؟
درست سوال: گولی کیوں چلائی؟
میڈیا کا سوال: D چوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟
درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟
میڈیا کا سوال: D چوک سے کیوں بھاگے؟
درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟
میڈیا کا سوال:
فحاشی کے اڈوں پر پابندی لگنی چاہیے تاکہ انسانی جانوں کے ضیاء پر ہںسنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ نہ ہوسکے۔
#IslamabadMassacre #DChowk #PakistanUnderFascism
ملک ہمارا فوج بھی ہماری ۔ کچھ غداروں کی وجہ سے ملک یرغمال ہے۔ قبضہ چھوٹنے والا ہے ۔ پرامن رہیں۔ان شا اللہ جیت خان کی ہو گی۔
#ImranKhan
#Islamabad
#DChowk
Good Morning 🌅
26.11.2024 05:58 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 01 K Done 👍
25.11.2024 14:09 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0Happiness is when you realize your children have turned out to be good people.
24.11.2024 09:38 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂🤣
23.11.2024 06:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شادی میں اگر اچھے کھانے کے بعد رشتہ داروں کی لڑائی بھی دیکھنے کو مل جائے تو شادی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے
22.11.2024 13:05 — 👍 10 🔁 0 💬 0 📌 0
سلام عليكم جمعة مباركة صباح الخير❤️ !!
Good Morning 🌅
🥶😂
21.11.2024 13:50 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
آج ایک ہفتہ بعد نہایا
سچ میں رنگ بدل گیا
میرا نہیں صابن کا!!
Jee thek kaha apne
21.11.2024 06:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0You too
21.11.2024 06:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good Morning to all 😊
21.11.2024 06:10 — 👍 11 🔁 0 💬 1 📌 0Somewhere on 🌎
20.11.2024 09:32 — 👍 13 🔁 0 💬 0 📌 0سلام عليكم صبح بخير 😊
20.11.2024 04:48 — 👍 9 🔁 0 💬 2 📌 0Hi are you new @bsky.app !!
19.11.2024 17:56 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0