Ahsan Gohar's Avatar

Ahsan Gohar

@ahsan5453.bsky.social

ALHAMDULLILAH ♥️ JOURNALIST🎤🎙️ CHANNEL (AAP TAK ) 📰

45 Followers  |  4 Following  |  12 Posts  |  Joined: 28.11.2024  |  1.5367

Latest posts by ahsan5453.bsky.social on Bluesky

کسی مسلمان کو نماز پڑھتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہے
#AFSOOS

01.12.2024 07:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"پولی کلینک ہسپتال کے اعلیٰ عہدے دار نےبتایا کہ’اس دن سے متعلق جو تفصیلات سامنے آئی .وہ درست ہیں لیکن یہ تفصیلات نامکمل ہیں۔ تفصیلات زائد صفحات پر مشتمل ہیں۔ہسپتال میں لائےجانےوالے تین مظاہرین چل بسےجبکہ یہاں گولیوں سے زخمی 50 افراد لائےگئے۔پمز ہسپتال میں 60 ایسے افراد لائے گئے،جنہیں گولیاں لگی تھی

30.11.2024 18:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک بات آج سمجھ میں آئی کے شاہد لوند نے
احتجاج کی جگہ اسلحہ کیوں استعمال کیا

29.11.2024 20:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تم تو شیطان سے بدتر ہو
دو دو روپ دیکھتے ہو
دن کو گلے لگاتے ہو
رات کو گولیاں برساتے ہو

29.11.2024 20:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اللہ پاک ان کی آخری ادھُوری دعا قبول فرمائیں
ان کی زبردستی موت ہمیں ہمیشہ یاد رہے گی
injustice is not the solution to these problems

29.11.2024 10:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اس جذبے کو ختم کرنا بہت مشکل ہے بلکہ نہ ممکن ہے

28.11.2024 16:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کل پتہ چلا کے ہر ہاتھ ملانے والا آپ کا ساتھی نہیں ہوتا
صبح کچھ صورت ہوتی رات کو کچھ صورت میں بلا بن جاتی جو اپنے لوگوں کو کھانا شروع کر دیتی 💔

28.11.2024 16:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خان صاحب ہم آپ کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں۔💯
کیا پتہ تھا کے یہ بات سچ ہو جائے گی💔

28.11.2024 14:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وہ سمجھتے ہیں کہ قتل کر کے ہم لوگوں کو خاموش کراتے ہیں لیکن انہیں کون بتائے کہ بے گناہوں کا خون بھی خود سے زیادہ اونچی آواز میں بولتا ہے

28.11.2024 14:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

معصوم محب وطن پر گولیاں چلانا مسائل کا حل نہیں ہر ایک کو اپنی قوم کے مستقبل کے لیے آواز اٹھانے کا حق ہے۔
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی

28.11.2024 13:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میرے کپتان کو رہا کرو ابی کے ابی
‎#عمران_خان_کو_رہا_کرو

28.11.2024 12:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عجیب انسان تھا غریبوں کو پورے حقوق کےساتھ امیروں کی محفل میں اپنے ساتھ بٹھایا کرتا تھا ‎#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی

28.11.2024 12:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ahsan5453 is following 3 prominent accounts