رائیگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہے
میرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے
ظہیر مشتاق
@maherubaidarain.bsky.social
𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐞𝐯𝐞𝐧 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐝𝐨𝐧’𝐭 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐇𝐢𝐬 𝐩𝐥𝐚𝐧. 𝐇𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐩𝐥𝐚𝐧𝐧𝐞𝐫.
رائیگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہے
میرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے
ظہیر مشتاق
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے
تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے
بشیر بدر
اداس ہونے کا کوئی سبب تو ضرور ہو گا عُبید
یوں ہی نہیں چھلک رہی یہ آنکھیں بے تحاشہ
عُبیدُالرحمٰن
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے
بشیر بدر
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
بشیر بدر
کبھی میں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے نہیں الجھا
مجھے معلوم ہے قسمت کا لکھا بھی بدلتا ہے
بشیر بدر
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
بشیر بدر
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
بشیر بدر
اسی لئے تو یہاں اب بھی اجنبی ہوں میں
تمام لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں
بشیر بدر
شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہیں جھکایا
تیرے لیے سراپا آداب ہو گئے ہم
تابش دہلوی
سنہرے خوابوں کو جو دیکھا تھا تیرے ساتھ
ان کی تکمیل ادھوری کی ادھوری ہی رہی
عُبیدُالرحمٰن
اللہ تعالیٰ پاکستان پر ظلم کرنے والے ہر ظلم کو تباہ کرے اور ہمارا پیارا وطن پاکستان عروج و بلندی پائے
14.08.2025 00:46 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
بہادر مارے جاتے ہیں ، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے
30.07.2025 03:59 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اگر کسی انسسان میں ہزار خامیاں ہیں تو اس انسان میں ایک ایسی خوبی بھی موجود ہو گی جو اس کی ہزار خامیوں پر بھاری پڑے گی انسان کی خامیوں پر تبصرہ کرنے والوں کو چاہیے کے اس ایک ایسی خوبی بھی تلاش کریں جس پر آپ تبصرہ کر سکیں جو ہزار خامیوں پر بھاری ہے .
28.07.2025 18:01 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا " یوسف " ہے
28.07.2025 00:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جس ریاست کو ماں جیسی ریاست بتایا جاتا ہے اس ریاست نے ایک دن بھی ماں جیسی ریاست بن کر نہیں دکھایا .
27.07.2025 19:36 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کی قابلیت پر تالیاں بجانے والے لوگوں میں ہر شخص بغض سے پاک نہیں ہوتا .
27.07.2025 19:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ صبر سے نوازنے کا انتظار کر رہے ہیں تو آپ بھی ایک دن ضرور نوازے جائیں گے .
27.07.2025 19:29 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0تم نے دیکھا ہے کبھی رب کی رضا میں راضی لوگوں کو ! خوش نہ بھی ہوں تو پُرسکون ہوا کرتے ہیں .
26.07.2025 23:26 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یہ دنیا حسد سے لبریز ہے، پھر بچاؤ کیسے ممکن ہے۔۔"
” مسکرا دو۔۔ یہ ان کے دل کا سب سے کاری زخم ہوگا!“
انسان دنیا میں آنے کا مقصد بھول کر سکون کی تلاش میں در بدر بھٹک رہا ہے .
26.07.2025 19:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0صحیح بخاری: 5641
ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔
بھٹکے ہوئے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر آپ کبھی راہِ راست پر نہیں آ سکتے اگر آپ خود میں بدلاؤ لانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایسے لوگوں سے کنارہ کرنا ہو گا .
26.07.2025 18:48 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0تمہارے مسکرانے سے اگر کسی کو تکلیف پہنچتی ہے تو تم مسکرانا چھوڑ دو اور اگر تمہارے رونے سے کوئی مسکراتا ہے تو تم دو آنسو بہا کر اسے مسکرانے دو .
26.07.2025 18:42 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جذبات سے کھیلنے کا ہنر فخر کی بات نہیں بلکہ شرمندگی کی بات ہے .
26.07.2025 18:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بدلہ لے کر آپ صرف وقتی سکون حاصل کر سکتے ہیں لیکن معاف کرنے میں آپ کیلے ہمیشہ سکون میسر رہے گا .
26.07.2025 18:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0