And we will fight
09.01.2025 09:35 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0And we will fight
09.01.2025 09:35 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے
08.01.2025 12:01 — 👍 75 🔁 33 💬 3 📌 0
جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
#گولی_کیوں_چلائی
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
14.12.2024 13:27 — 👍 139 🔁 71 💬 7 📌 1
اہم ترین اجلاس
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس قومی اسمبلی میں جاری
موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:
18.12.2024 12:21 — 👍 79 🔁 48 💬 1 📌 1Save Tree 🌴
03.12.2024 08:35 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0Save Tree 🌴
03.12.2024 08:35 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی،
#ReleaseImranKhan
#PakistanUnderFascism
خان بلائے عوام نہ آئے ایسے بھی حالات نہیں
24.11.2024 18:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سمندر
22.11.2024 06:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Leader
22.11.2024 06:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت بیک فٹ پر ہے۔ ون پیج میں بھی دراڑ پڑ چکی ہے۔ انٹرنیشنل پریشر اور خان صاحب پر بنائے گئے بےبنیاد مقدمات ختم ہوگئے، ایسے میں ان کا جیل میں رہنا مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔ خان صاحب کو ان کی رہائش گاہ پر نظربند کرنے کا آپشن زیر غور ہے لیکن اصل سر درد یہ ہے کہ خان کو خاموش کیسے رکھا جائے؟ اجمل جامی
21.11.2024 12:25 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0We are with you khan
21.11.2024 17:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پنجاب کو حماد اظہر لیڈ کرے گا۔
21.11.2024 12:40 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہوگئے...!!
21.11.2024 13:38 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0Are you ready guys
21.11.2024 17:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0