اور وہ دن کل کا ہے دکھا دو پاکستانیو اپنی طاقت اور ہلا دو شہنشاہوں کی محلیں
23.11.2024 17:42 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@athar700.bsky.social
Poet,writer and journalist😜
اور وہ دن کل کا ہے دکھا دو پاکستانیو اپنی طاقت اور ہلا دو شہنشاہوں کی محلیں
23.11.2024 17:42 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0انشاءاللہ صبح اپنے خان کو لے کر واپس ہوگے اس چوک سے جہاں دفعہ 144 نافظ ہے
23.11.2024 17:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران سے ہٹ کر بھی کچھ سوچا کرو مریم
23.11.2024 17:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔عمران ریاض
22.11.2024 20:03 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0مریم کا کام ہے لوگوں کی ویڈیوز رکھنا-😂
23.11.2024 12:45 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0بلکل ایسا ہی ہے
23.11.2024 12:36 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ملک اب مزید خون ریزیا برداشت نہیں کر سکتا اس ملک کے طاقتور ادارو خدا کے لیئے ہوش کے ناخن لو
22.11.2024 20:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔عمران ریاض
22.11.2024 20:03 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔عمران ریاض
22.11.2024 16:07 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 024 نومبر کو انشاءاللہ خان صاحب بھی باہر آئے گا اور انقلاب بھی آئے گا -اسٹبلشمنٹ کو شکست ہوگی انشاءاللہ
22.11.2024 16:01 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔عمران ریاض
22.11.2024 16:07 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 024 نومبر کو انشاءاللہ خان صاحب بھی باہر آئے گا اور انقلاب بھی آئے گا -اسٹبلشمنٹ کو شکست ہوگی انشاءاللہ
22.11.2024 16:01 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0