*إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا*
(سورہ الاحزاب: 56)
ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔
اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ 🌸🌸
02.01.2025 20:19 —
👍 3
🔁 0
💬 1
📌 0
`دسمبر الوداع`🥹😢
*لوٹ آؤ کہ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا*😓😥
*ابھی بھی باقی ہے آدھی رات دسمبر کی❤🔥😥*
31.12.2024 15:09 —
👍 2
🔁 0
💬 0
📌 0
*یہ دنیا ایک بازار کی مانند ہے جو عنقریب بند ہو جائے گا عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لئے کچھ اکھٹا کر لے۔ خدا کی عبادت، صلہ رحمی، نیکیوں کا کرنا، برائی سے بچنا، یہ ہی اصل خریداری ہے۔ اللّٰه رب العزت ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق عطاء فرمائے*
30.12.2024 20:17 —
👍 2
🔁 0
💬 0
📌 0
*`سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!`*
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
19.12.2024 01:28 —
👍 3
🔁 1
💬 0
📌 0
*`♥︎ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ♥︎`*
*اللہ تعالٰی کسـی جان کــو اس کــی طاقت ســے زیادہ تکلیف نہـیـں دیتا*♥️
*[ سورۃ البقرہ، آیت: ۲۸٦ ]*
18.12.2024 13:29 —
👍 8
🔁 0
💬 0
📌 0
قرآن کو ترجمہ کے ساتھ پڑھا کرے اور جتنا سیکھ لے اس پر عمل کر کے پھر اگلی آیت پر بڑھا کرے ✅
روز دو دو رکوع پڑھنے سے بہتر ہے کہ ایک آیت کو سمجھ کر اس پر عمل کیا جائے ۔۔صحابہ کا بھی یہی طریقہ تھا 🌺🤌.
17.12.2024 01:24 —
👍 16
🔁 5
💬 0
📌 0
*وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ.🦋*
اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں نازل ہوتی ہیں
*`صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️`*
13.12.2024 12:47 —
👍 7
🔁 1
💬 1
📌 0
🕋
11.12.2024 22:49 —
👍 7
🔁 1
💬 0
📌 0
یہ ہے جامع مسجد دمشق کا وہ سفید منارہ جہاں قرب قیامت حضرت سیدنا عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا۔...
11.12.2024 10:19 —
👍 11
🔁 3
💬 1
📌 0
09.12.2024 14:25 —
👍 11
🔁 2
💬 0
📌 0
Jumma mubarak 🕋
06.12.2024 00:51 —
👍 10
🔁 0
💬 1
📌 0
04.12.2024 16:17 —
👍 7
🔁 0
💬 1
📌 0
Repost 👇
03.12.2024 12:48 —
👍 8
🔁 0
💬 0
📌 0
03.12.2024 09:57 —
👍 9
🔁 2
💬 2
📌 0
🌻💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞🌻💞
🕋🕌🕋صبــــــــــــح بخــــــــــــیر🕋🕌🕋
🌼صـــلی اللّٰـــــہ علیـــــہ وآلــــــــہٖ وَســـــــلَّمْ🌼
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپ كى زندگى مـيں
چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبھى ختم نہ ہو
03.12.2024 00:13 —
👍 3
🔁 1
💬 0
📌 0
اب کس کی بات مانیں ایک کہہ رہا ہے دو سو ایک کہہ رہا ہے بارہ
02.12.2024 16:35 —
👍 10
🔁 5
💬 0
📌 0
🤍👇🌹
02.12.2024 11:13 —
👍 17
🔁 0
💬 0
📌 0
02.12.2024 02:44 —
👍 15
🔁 1
💬 0
📌 0
عمر کے چاہنے والے لائک شیئر کریں
01.12.2024 09:37 —
👍 8
🔁 1
💬 0
📌 0
01.12.2024 08:01 —
👍 13
🔁 0
💬 0
📌 0
30.11.2024 08:42 —
👍 10
🔁 2
💬 1
📌 0
Assalam u alaikum
30.11.2024 02:36 —
👍 7
🔁 1
💬 0
📌 0
👇
29.11.2024 13:06 —
👍 11
🔁 0
💬 0
📌 0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🌹
میرے #خاتم_النبیین_محمدﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
ہماری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپﷺ کا اُمتی ہونا ہے.
29.11.2024 01:08 —
👍 20
🔁 2
💬 2
📌 0
Hi✌
28.11.2024 02:16 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
السلام علیکم 🌹صبح بخیر
28.11.2024 02:15 —
👍 11
🔁 0
💬 0
📌 0
Islamabad
26.11.2024 11:53 —
👍 5
🔁 2
💬 0
📌 0
پی ٹی آئی کے مظاہرین اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچ گئے۔
26.11.2024 09:32 —
👍 5
🔁 2
💬 1
📌 0
*سیـدنا محــمد صلـی اللّٰه علیـہ وسـلم*♥️
26.11.2024 01:33 —
👍 20
🔁 2
💬 1
📌 0
25.11.2024 23:20 —
👍 6
🔁 2
💬 1
📌 0