بانی پی ٹی آئی جب پہلی بار ننگے پیر مدینہ گئے تو باجوہ کو کال آئی کہ تم کن دین کے ٹھیکے داروں کو لے آئے ہو؟؟؟عمران خان کو مدینہ پاک سر زمین پر ننگے پاؤں چلنے کی سزا دی گئی، بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام ۔۔۔
21.11.2024 16:16 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@maqsoodkhan.bsky.social
#pti #imrankhan
بانی پی ٹی آئی جب پہلی بار ننگے پیر مدینہ گئے تو باجوہ کو کال آئی کہ تم کن دین کے ٹھیکے داروں کو لے آئے ہو؟؟؟عمران خان کو مدینہ پاک سر زمین پر ننگے پاؤں چلنے کی سزا دی گئی، بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام ۔۔۔
21.11.2024 16:16 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
20.11.2024 13:48 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0فیصلے سڑکوں پر ہونگے ✌🏼
چلو چلو ڈی چوک چلو
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
20.11.2024 13:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
20.11.2024 11:06 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
20.11.2024 10:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1دو خبریں
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کے فیصلہ میں کچھ وقت کے لئے وقفہ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔
علی امین گنڈاپور آج پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
دونوں خبریں ایک ساتھ پڑھیں
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
20.11.2024 09:51 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دی۔
وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں، کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عقیل
اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے، کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے، جسٹس عرفان
وکلاء اور پولیس میں ہاتھا پائی
انسداد دہشتگری عدالت کے باہر پولیس کی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش
متعدد کارکنان گرفتار
🔥ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاسپورٹ کینسل ہوں، شناختی کارڈ بلاک ہوں، تعلیمی اسناد روک دی جائیں
کیا فرق پڑتا ہے ؟؟
حقیقی آزادی ملتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر سے سب کچھ ایک سیکنڈ میں بحال ہو جائے گا۔۔۔
یہ سب کچھ مانے گے۔
20.11.2024 06:52 — 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 0توشہ خانہ 2 کیس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، اِس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بولے او پلیز ! میری بیوی کی چیزیں میری نہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں۔۔!!
20.11.2024 06:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Count down your presence will be show the power
#24NovFinalcall
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!
- علیمہ خان
24 نومبر کے بعد حکومت میں رہیں گے تو احتجاج کرنے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ اور موبائل سمز بلاک کر سکیں گے
19.11.2024 16:42 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
کل شام چوبیس نومبر کی #FinalCall کے حوالے سے ورچؤل جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے اس میں ضرور شرکت کریں اور دوسروں کو بھی آگاہی دیں
19.11.2024 12:59 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا ، ہور بھیجو مذاکرات کی آفریں 😜
19.11.2024 12:51 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،
ایسے وارنٹ اب ردی کے علاوہ کچھ نہیں
اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
19.11.2024 12:00 — 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 1انقلاب زندہ باد
19.11.2024 11:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال الرٹ 🛑
عمران خان کی خاطر چمچہ گیری، مفادات، گروپنگ، لابنگ اور ذاتی تعلقات سے باہر نکل کر تمام ٹکٹ ہولڈرز پر پریشر ڈالیں اور مطالبہ کریں کہ 24 نومبر کو 5 ہزار کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد پہنچ جائیں
جوتے پالش کرنے والے کبھی بھی عمران خان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ہیں.اعلان ختم۔
میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
19.11.2024 11:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0