اقتدار تو بس بہانہ ہے
ایٹمی اثاثے اصل نشانہ ہیں
@pmlnorg.bsky.social
Pakistan Muslim League Nawaz
اقتدار تو بس بہانہ ہے
ایٹمی اثاثے اصل نشانہ ہیں
سیاسی مسائل کا حل سڑکوں پہ نہیں نکلتا اس کیلیے مذاکرات ضروری ہیں پی ٹی آئی پہلے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے پھر ہی انکے ساتھ بات ہوسکے گی۔
19.12.2024 07:16 — 👍 20 🔁 7 💬 2 📌 3PAKISTAN ZINDABAAD🇵🇰
19.12.2024 07:11 — 👍 43 🔁 11 💬 2 📌 0وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ٹانک،ضلع شمالی وزیرستان میں دتا خیل اور ضلع مہمند میں ممد گٹ کے علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
”حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔“
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Cairo: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets with President of Indonesia, H.E. Prabowo Subianto on the sidelines of D-8 Summit.
🇵🇰 🇮🇩
#PMShehbazInEgypt
#PMShehbazAttendsD8Summit
وزیرِاعظم نے انڈونیشیا کے پام آئل فراہم کرنے کے کردار اور آسیان میں پاکستان کی حمایت کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کے حق میں حمایت اور مسئلہ فلسطین کے جامع حل پر زور دیا۔ صدر پرابوو نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کی۔
19.12.2024 06:39 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0وزیرِاعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں D-8 اجلاس کے دوران انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ملاقات کی، انہیں صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی، اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
19.12.2024 06:39 — 👍 8 🔁 0 💬 1 📌 0Vision into Reality:
The Children Heart Surgery Program is offering free, life-saving heart surgeries
Clinic on Wheels brings accessible medical care to remote areas,
Field Hospitals strengthen Punjab’s healthcare
Air Ambulance ensures rapid, efficient medical care
🔸بانی چیئر مین نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے تحائف دیئے
🔸مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، اسی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) کو مینڈیٹ سے نوازا ہے، انشاء اللہ عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے
سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
🔸علیمہ خان کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ان کے بھائی اپنے جرائم کی سزا بھگت رہے ہیں، آپ اور آپ کی پارٹی 9 مئی اور 26 نومبر کے سانحات میں ملوث ہیں
🔸آپ لاشوں کا جھوٹا بیانیہ بنا کر اپنے کئے پر پردہ نہیں ڈال سکتیں، پولیس اور رینجرز کے جوانوں کا خون حساب مانگ رہا ہے
سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
🔸توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کی چوری کا حساب تو دینا ہوگا، یہ وہ ٹولہ ہےجو اپنےسیاسی مفاد کےلئےہر حربہ استعمال کرنا چاہتا ہے
🔸علیمہ خان یہ بتائیں کہ ان کےبھائی نےاقتدار میں رہتےہوئےعوام کو کیا دیا؟ بانی چیئرمین PTIنےصرف اپنےاور اپنےخاندان کےمفادات کا تحفظ کیا
سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
🔸علیمہ خان کو اپنے بھائی اور تحریک انتشار کی ناکامیوں کا ملال ہے ، اسی وجہ سے بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں
🔸سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی ویژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں
سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا۔
ڈپٹی کمشنرز کو کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن اور سسٹم ڈیزائن کرنے کا ٹارگٹ۔
"ہمارا کسان ہمارا مان"
⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات
• ایگریکلچر مالز کاقیام
"ہمارا کسان ہمارا مان"
⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات
• سپرسیڈرز فراہمی پراجیکٹ
• گرین ٹریکٹر سکیم
"ہمارا کسان ہمارا مان"
⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات
• ٹیوب ویلز سولرائزیشن
• ایگریکلچر گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام
"ہمارا کسان ہمارا مان"
⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات
• کسان کارڈ
• لائیو اسٹاک کارڈ
CM Punjab News Corner!
CM orders security of polio teams.
🔊وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسانوں کے قومی دن پر پیغام
18.12.2024 10:33 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0انتشاری ناکام
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا ترقی کرتا پنجاب !!
Islamabad: President Asif Ali Zardari, Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Ambassador of the United Arab Emirates to Pakistan Hamad Obaid Ibrahim Salem Al-Zaabi cutting cake to mark the National Day of the United Arab Emirates.
18.12.2024 07:44 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0CM Punjab priorities vs CM KP priorities!
18.12.2024 07:42 — 👍 5 🔁 1 💬 2 📌 0وزیرِ اعظم فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے اصولی مؤقف سے آگاہی دیتے ہوئے مشرق وسطی میں امن کے قیام پر زور دینگے۔
وزیرِ اعظم اس موقع پر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے مختلف ممالک کے سربراہاں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
🇵🇰 🇪🇬
وزیرِ اعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انکی معاشی ترقی کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالیں گے۔
وزیرِ اعظم اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بربریت کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، انسانی بحران اور غزہ و لبنان میں تعمیر نو و بحالی کےمسائل پر منعقدہ D-8 کے خصوصی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
وزیرِ اعظم ترقی پذیر ممالک کی تنظیم D-8 کے وضع کردہ بنیادی اصولوں پر تعاون و عملدرآمد کے حوالے سے پاکستان کے عزم کے مضبوط عزم کا اظہار کریں گے۔ وزیرِاعظم کانفرنس میں شریک ممالک کے مابین باہمی استفادے و ترقی کیلئے شراکت داریوں کے ساتھ ساتھ زراعت، غذائی تحفظ اور سیاحت میں تعاون کی اہمیت پر زور دینگے
18.12.2024 07:42 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0وزیرِ اعظم سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روزگار کی فراہمی، جدت کے فروغ اور مقامی کاروبار کی ترویج کی بنیادوں پر مضبوط اور شراکت داری پر مبنی معیشت کیلئے نواجوانوں، چھوٹے و درمیانے طبقے کے کاروبار (SMEs) میں سرمایہ کاری کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔
18.12.2024 07:42 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے مصر روانہ
وزیرِ اعظم قاہرہ میں (Investing in Youth and Supporting SMEs: Shaping Tomorrow’s Economy) کے موضوع پر منعقدہ ترقی پذیر ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس (D-8) میں شرکت کریں گے۔
- وفاقی کابینہ کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی تین سال کی رپورٹس پیش
- وفاقی کابینہ کو وفاقی وزارتوں ڈویژنز میں ای-آفس کے نفاذ کے حوالے سے بریفنگ
- انٹلیکچول پراپرٹی ٹریبیونل، کوئٹہ کے قیام کی منظوری
- انٹلیکچول پراپرٹی ٹریبیونل، کوئٹہ کے قیام کی منظوری
- ضلع اپر اور لوئر کوہستان، ضلع کولائی پالس کوہستان کی پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہزارہ الیکٹرک پاور کمپنی منتقلی کی منظوری
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کے اہم نکات
مورخہ: 17 دسمبر، 2024
- وفاقی وزارت صحت اور وزارت داخلہ کو پارا چنار میں دواؤں کی قلت کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے اور ادویات پہنچانے کی ہدایت
- کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل 2024 کو پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری