آپ کا مجھ سے بھی وعدہ ہوا تھا ایک اسی جگہ کا 💐✨
07.04.2025 18:16 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کا مجھ سے بھی وعدہ ہوا تھا ایک اسی جگہ کا 💐✨
07.04.2025 18:16 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0آیا ہوں عمران بھائی لیکن اب مگروں لاؤ ایکس کو
07.04.2025 18:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ لال ہے یہی دل کا حال ہے
04.04.2025 17:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hahaha 😂
03.04.2025 20:31 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جنم دن بہت مبارک ہو آپکو محترمہ 💐
03.04.2025 20:30 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0جیسا کہ کون؟
03.04.2025 20:29 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
اپنا دل و دماغ بچانا سب سے ضروری ہوتا ہے 💐
آداب عائشہ صاحبہ 🌺
This 🤞
03.04.2025 20:28 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0انشااللہ کوشش جاری ہے کہ بس اب کہیں ہو جائے 😂❤️
03.04.2025 20:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کسی نے ہمارے میسر ہونے کی بھی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے صدقے اتارے ہیں✨
03.04.2025 00:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب شادی ہو گی تب بھیجوں گا نا انشااللہ 🥰
03.04.2025 00:11 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0آپ میری شادی پر ضرور آئیے گا 💐🌺
02.04.2025 22:53 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0ہم کونسا گہرے نوٹ سے کہہ رہے ہیں 😂
31.03.2025 23:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Sadly, all the sad people are telling other sad people not to be sad 🥺
26.03.2025 21:55 — 👍 15 🔁 3 💬 5 📌 0عید مبارک ہو آپکو انگریز خاتون❤️
31.03.2025 18:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عید مبارک عائشہ جی 💖🌺
31.03.2025 18:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
عید مبارک سامیہ جی آپکو
آپکا حال بھی ہمارے والا ہی ہے 😂
نیلے آسمان پر بسنے والے سب اہل ایمان کو عید مبارک ❤️
31.03.2025 17:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا
پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی
ہمیشہ کی طرح دیر کر دیتا ہوں میں 🌺
18.03.2025 20:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کامران لاشاری جیسے لوگ کیسے بے وقوف بناتے ہیں یہ اسکی واضح مثال ہے ✨
16.03.2025 22:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الارم والی گھڑیوں اور موبائلوں کے دور میں شاید اسکی ضرورت نہیں لیکن ایک پرانی روایت جو کچھ سرپھرے سمجھ لیں یا ضرورت مند زندہ رکھے ہوئے ہیں 🌺
16.03.2025 22:14 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0We are living in dark times, so you all are allowed to freak out.
16.03.2025 01:40 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں
راہرو ہو گا کہیں اور چلا جائے گا
✨
جی مجھ میں سمجھ کی کمی ہے سمجھا دیں پلیز نبیلہ 🌺
16.03.2025 19:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سمجھ نہیں آتا کہ انسان کس کس بات پر اپنے پروردگار عالم کا شکر ادا کرے، نعمتوں کی کثرت پر یا عیبوں کی پردہ پوشی پر! ❤️
15.03.2025 00:32 — 👍 15 🔁 1 💬 2 📌 1یہ مکمل بکواس ہے اس طرح کی باتوں کو پھیلانے سے پرہیز کرنا چاہیے 🌺
15.03.2025 03:03 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0لوگوں کی سازشیں آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں بے شک اللّہ سبحانہ و تعالیٰ بہترین چال چلنے والا ہے ❤
09.03.2025 20:40 — 👍 9 🔁 1 💬 1 📌 0اگر آپ قدر نہیں کروگے تو اللہ چھین لے گا، وقت بھی اور شخص بھی اور رزق بھی
09.03.2025 15:54 — 👍 32 🔁 8 💬 4 📌 0