Safeer khan khattar's Avatar

Safeer khan khattar

@safeerkhankhattar.bsky.social

طاقتور اتنا بنو کہ آپ کو کنٹرول کرنے کے لئے آئین اور قانون کو تبدیل کرنا پڑے!!!..۔

1,066 Followers  |  1,447 Following  |  62 Posts  |  Joined: 16.11.2024  |  1.6996

Latest posts by safeerkhankhattar.bsky.social on Bluesky


"ایک دم سے میزائل پر بات کرنے کا مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے، امریکا دباؤ ڈال رہا ہے، جب آپ کا گھر کمزور ہوگا تو دشمن حاوی ہو جائے گا۔""شاہد خاقان عباسی

21.12.2024 10:11 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے.😘😘😘😘
~🫰•°Queen•°🫶§👑~

21.12.2024 04:35 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏کمپنی کے ٹٹو کا دعوہ تھا اب رچرڈ ٹویٹ نہیں کرے گا شاید بند کمروں سے ایک منت ترلہ کال کی گئی تھی لیکن رچرڈ نے ایبسیلوٹلی ناٹ بول دیا اور ٹویٹ دوبارہ کردی😂🙏

20.12.2024 10:59 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور شوکت خانم ہسپتال کے لیے عطیات جاری رکھیں !!!

20.12.2024 10:55 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

السلام علیکم صبح بخیر

تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں"
(القرآن )

13.12.2024 04:29 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلامُ علیکُم
صبح بخیر
ان تمام نعمتوں کا شکر ادا کریں جن کو آپ کبھی بھی خرید نہیں سکتے
جیسا کہ صحت تندرُستی اور ذہنی سکون خاص کر صحت جیسی نعمت تو بہت ہی انمول ہے۔

06.12.2024 02:48 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

02.12.2024 03:23 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

‏اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے
تو سمجھ لیں کہ آپ ایک خود گرے ہوئے انسان ہیں

29.11.2024 14:49 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0

‏ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں

29.11.2024 04:01 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

تین گھنٹے تک اتنی شدید فائرنگ کی گئی جیسے فلسطین یا لبنان کا منظر ہو۔ حامد میر

28.11.2024 21:21 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

جتنی غیرت پرسوں رات کو آرمی نے دکھائی ہے اتنی اگر 1971 میں بنگال میں دکھاتے تو 93 ہزار پتلونیں نا اترتی ان کی کی... 😏

28.11.2024 21:07 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

حکومت جو بھی بول رہی ہے وہ غلط ہے، وہ جھوٹ ہے اور اس لئے مجھے بند کیا گیا ہے۔ مطیع اللہ جان

28.11.2024 20:59 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ بھی وزیراعظم پاکستان تھا اپنی عوام کو اپنے بچوں سے زیادہ پیار کرتا تھا ایک دوسری طرف وہ ہیں جنہوں نے اپنی نہ ہتھی پر عوام پر گولیاں جلائی

28.11.2024 08:48 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

خواجہ تیرے چمن تے لعنت

28.11.2024 07:21 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

ایک سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے کے دل میں مسلمانوں کا درد ہے ائے افسوس پاکستان میں دین کے ٹھیکداروں کا کوئی رول نہیں

28.11.2024 06:48 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

نہ ہتھے لوگوں پر گولیاں برسانا آسان ہے اور آگے بھی بندوقیں ہوں تو پھر لاشیں گدھوں پہ آتی ہیں

28.11.2024 03:28 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

سب سے بڑا دھوکا تھا یہ 💔💔💔
پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لاوڈ سپیکر پر اعلان

27.11.2024 07:35 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے

27.11.2024 02:51 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

سانحہ اسلام آباد ڈی چوک 100 کے قریب کارکنوں کو شہید کردیا ہیں

27.11.2024 02:44 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کم از کم 100 سے زیادہ لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ اب لاشیں چھپائی جا رہی ہیں۔ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ صرف ایک ہسپتال میں 33 لاشیں لائی گئیں۔ ایک اور 27. ابھی باقی نمبرز آ رہے ہیں۔

27.11.2024 02:32 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏طاقت کا سرچشمہ ، ملک کے حقیقی وارث ، ملکت خداداد کے اصل مالک ڈی چوک پہنچ گئے

26.11.2024 09:09 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏بشری بی بی کا D چوک پہنچ کر وکٹری کا نشان ۔۔۔

✌️✌️✌️

26.11.2024 09:07 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

‏بلیو ایریا سینٹورس کے قریب کارکنوں پر سیدھی فائرنگ سے ایک کارکن کی کنفرم شہادت ہوئی ہے۔مولانا نسیم علی شاہ۔

26.11.2024 08:53 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکینگ: 🔴

کارکنان کا پہلا گروپ ڈی چوک میں داخل، آگے رینجرز کھڑی ہے، بڑی تعداد میں کنٹینرز سے آگے تک جانے کا راستہ بلاک ہے۔ رینجرز کنٹینرز کے اوپر نیچے کھڑی ہے اور کارکنان سامنے آگئے۔ یہاں پر سخت جھڑپ ہوگی، اللہ سے دعا کریں کہ کوئی جانی نقصان نہ ہو

26.11.2024 08:50 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے حلف🚨

جب تک میں یہاں ہوں، آپ بھی یہیں رہیں گے۔

26.11.2024 08:48 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

"وہ وقت دور نہیں کہ پولیس چھوڑ دے گی معاملہ، پولیس بھی جانتی ہے حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں، جب آپکے پاس مینڈیٹ نہ ہو آپ کمزور ہوتے ہیں " شاہد خاقان عباسی

26.11.2024 08:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا 🚨

26.11.2024 08:38 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 1

‏احتجاج کے دوران بھی حق کیلئے آواز اٹھانا فرض ہے
بجلی کے بلوں میں کاٹی جانے والی 35 روپے tv فیس تمام نیوز چینلز میں برابر تقسیم کی جائے یہ فیس صرف PTV کو کیوں دی جا رہی ہے جبکہ کئی چینلز تو PTV سے زیادہ شاہ سے وفاداری کر کے بڑے شیئر کے حقدار ہیں

26.11.2024 08:25 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

‏ببر شیر پاکستان میدان جنگ پر موجود شیر افضل مروت

26.11.2024 08:23 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ،قافلے میں اعلان

26.11.2024 07:18 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

@safeerkhankhattar is following 14 prominent accounts