Cheema Abdullah ++'s Avatar

Cheema Abdullah ++

@cheemaabdullah.bsky.social

An Educated Ex-Journalist. Studied Mass Com. Political commentator & Analyst, Animals ❤️🥰 (Cricket & Squash), Vlogger. https://youtube.com/@theantidotebyabdullahcheema?si=lQnd1DH6f7WK_FQ8 ذندگی میں رنگ بازی بنی رہنی چاہیے Bahawalnagar/Pak.

615 Followers  |  463 Following  |  989 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5042

Latest posts by cheemaabdullah.bsky.social on Bluesky

اب یوتھیئے اور انکا مہاتما کہیں گے کہ یہ جنگ لگائی ہی اس لیئے گئی تھی کہ عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جا سکے😂😂😂
بھارت ہارا بھی جان بوجھ کر ہے🫣

20.05.2025 13:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ملک اور دنیا بھر سے لوگ، حکومت پاکستان و فوج کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔
لیکن جیل میں بند ایک چور حرامخور اور اسکے پیروکار اسوقت شدید صدمے میں ہیں اور ابھی تک کسی کے منہ سے مبارکباد کا لفظ تک نہیں نکلا
انکو بالکل ویسے جواب دینے کا وقت آ گیا ہے جیسے بھارت و مودی کو دیا گیا ہے۔

13.05.2025 15:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ریچ لینا ہر انسان کا حق ہے لیکن جھوٹ بول کر اور بے بنیاد خبریں یا باتیں شیئر کر کے ایسی حرکتیں کرنا کسی کسی کے بس کی بات ہے۔ کان تو ابھی ترکی کی ایئر فورس کے ہاس نہیں ہے تو پاکستان کو کیا دے گا۔ نہ ہی ڈرونز کا کوئی اپ گریڈڈ ورژن ملا ہے پاکستان کو۔ بندہ خود ہی شرم محسوس کرلیتا ہے

27.04.2025 10:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اوورسیز پاکستانیوں کی کنونشن میں بڑی تعداد میں شرکت۔
جنرل حافظ قرآن صاحب کے ساتھ سیلفیاں۔
فتنے کو دفن کرنے کا عزم

16.04.2025 03:53 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

میری جند میری جان
جنرل حافظ قرآن
جنرل حافظ قرآن
😍💌💞

15.04.2025 17:19 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

فارن ریمیٹنس میں ریکارڈ اضافہ۔
اوورسیز پاکستانیوں نے مارچ میں چار اعشاریہ ایک ارب ڈالر بھیج کر نہ صرف ایک نیا ریکارڈ بنا دیا بلکہ ریمیٹنس نہ بھیجوانے کا کہنے والے فتنے کو بھی دفن کر دیا ہے

14.04.2025 18:40 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Post of the year 😁😁😁

09.04.2025 08:05 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

سبحان اللہ 🤣😂🎇

07.04.2025 20:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستانیوں کا قبلہ بھی دنیا سے الگ ہی ہے
پوری دنیا کی سٹاک مارکیٹس کریش کر گئی ہیں جبکہ پاکستان کی آل ٹائم ہائی ایک لاکھ بیس ہزار کراس کر گئی ہے
👀😁🤔

05.04.2025 08:30 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

بالآخر محسن نقوی کو ایشیئن کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی۔
اس عہدے کے حصول کے لیئے اس شخص نے پاکستان کرکٹ کو تباہ و برباد کیا۔ پی سی بی کا خزانہ خالی کیا اور چیمپیئن ٹرافی میں بھارت کے مطالبات کو تسلیم کیا۔

03.04.2025 13:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Thank You PCB
Thank You PTV
Thank You ICC
For not broadcasting Live Matches of
Pak Vs Nz
👍🙏🙃

02.04.2025 07:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

میئر میامی، مسلم کمیونٹی سے ملنے فلوریڈا کی ایک مسجد میں گئی جہاں جوکروں پر مشتمل مسجد کمیٹی کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں۔
مسجد میں داخلے پر ایک کمیٹی ممبر نے اپنے ہاتھوں سے اسکا جوتا اتارا۔
یہ لوگ دنیا میں اسلام کا مذاق بنواتے ہیں۔ اسلام کو کفار سے ذیادہ اس مسلمانوں کی طرف سے خطرہ ہے

01.04.2025 12:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مطلب پلوٹو والوں نے 130 سال سے ہیپی نیو ایئر ہی نہیں منایا 🙄🙄🙄

01.04.2025 05:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

**"Eid Mubarak to all of Pakistan from Tofu."**

31.03.2025 14:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عید مبارک

31.03.2025 06:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف، جنرل حافظ سید عاصم منیر، مریم نواز اور میری طرف سے آپکو چاند رات مبارک ہو۔
🥳🤝🫣🎻🎼🥁

30.03.2025 14:30 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

Eid Mubarak!l 🌙✨
May Allah’s blsngs shine upon all, filling hearts wth joy & home wth peace. May He accept our pryers 4give our sins & shower our life wth endless barakah.

Wishing all a day as sweet as Eid sweets, life as bright as the crescent moon & happiness as deep as the Quran’s wisdom. 🤲💛

30.03.2025 07:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

عیدمبارک ک ک ک ک ک ک ک ک ک
🥳🎉🎆🎇💥

29.03.2025 15:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بھئی آپ یہ شور بلیو سکائی کی بجائے گھر میں ڈالیں۔ انکے کان میں بین بجائیں 🤣🙏😂

25.03.2025 11:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسی لیئے نہیں ہے 🫣🤭😁

25.03.2025 03:28 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اس ملک میں کوئی ایسا شخص، کوئی ایسا قانون نہیں جو ان کارٹونوں کو لگام ڈال سکے۔ ان پر توہین اسلام لگنی اور اس کے تحت سزا ملنی چاہیے

22.03.2025 10:48 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
😍❤️🎆🎉

21.03.2025 09:30 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ تو چلنا بھول گئی ہے۔ کہتی چلنے کی کوشش کر رہی ہوں 😂

20.03.2025 11:42 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

Somewhere in the middle of the desert 🏜️🏝️

19.03.2025 19:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کون کہے گا
تم بن ساجن
یہ نگری سنسان
🙄👀😐😶

18.03.2025 14:23 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

فیک نیوز ہے

17.03.2025 14:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ مسلہ بہت سادہ سا ہے اور اسکا حل بھی اتنا ہی سادہ ہے۔
حکومت پاکستان کو چاہیے کہ ایسا ایکشن لے کہ اس بار بھارت میں آئی پی ایل کی ایک گیند بھی ڈیلیور نہ ہو سکے۔
بھارت گھٹنوں پر گر کر معافی مانگے گا اور اپنی اوقات میں واپس جاے گا

17.03.2025 14:17 — 👍 8    🔁 0    💬 1    📌 0

پاکستان کے اندر بھارتی فنڈڈ اور سپورٹڈ دہشتگردی روکنے کا واحد حل بھارت کے اندر اس سے دگنے پیمانے پر دہشتگردی کروانا ہے جو کہ ہماری بزدل فوجی اور سیاسی قیادت کے بس کی بات نہیں۔یہ صرف پریس کانفرنسوں اور الزامات کے ہی ماہر ہیں۔
تھپڑ کا واحد جواب دو تھپڑ ہوتے ہیں۔

17.03.2025 08:23 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

کل تو میں اتنا بری طرح سے ڈر گیا تھا کہ سحری میں بھوک ہی اڑ گئی تھی۔ پورا گینگ ڈھول اور پتا نئیں کیا کیا باجے بجاتے جا رہے تھے

16.03.2025 21:41 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

🫡😄

15.03.2025 20:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@cheemaabdullah is following 18 prominent accounts