Rana Naeem's Avatar

Rana Naeem

@rananaeem.bsky.social

Social media activists /politicas lovers./student.

140 Followers  |  39 Following  |  19 Posts  |  Joined: 17.11.2024
Posts Following

Posts by Rana Naeem (@rananaeem.bsky.social)

سلام PTI کے سوشل میڈیا ٹائیگرو. 🫡

02.01.2025 08:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شیر افضل مروت گرفتار

26.11.2024 03:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ 2 میں بھی عمران خان کی ضمانت منظور

20.11.2024 11:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم.

20.11.2024 10:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سر ان کا اخلاقیات سے کیا لینا دینا.

20.11.2024 09:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ثاقب بھائی اس کیس میں ضمانت کے بعد خان کی رہائی ممکن ہو گی *؟

20.11.2024 09:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو سکتی ہے۔

عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے

20.11.2024 03:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

راولپنڈی پی پی 15 سے عوامی ایم پی اے زیاد خلیق کیانی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

19.11.2024 13:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صدیق جان بھائی ٹویٹر پر آپ نے مجھے فالو کیا ہوا ہے
تب آپ بڑے سٹار نہیں تھے جب فالو بیک دیا تھا مجھے..
اب ماشاءاللہ بہت بڑے سٹار ہے آپ
اب ادھر بھی لازمی فالو کرنا.. 🙏

19.11.2024 09:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صدیق جان بھائی ٹویٹر پر آپ نے مجھے فالو کیا ہوا ہے
تب آپ بڑے سٹار نہیں تھے جب فالو بیک دیا تھا مجھے..
اب ماشاءاللہ بہت بڑے سٹار ہے آپ
اب ادھر بھی لازمی فالو کرنا.. 🙏

19.11.2024 09:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران بھائی آپ کے دیوانوں میں سے ایک ہوں، ادھر فالو بیک ہی کر دیں🙏
ٹویٹر پر تو ہمارا ٹویٹ آپ کے قریب تک بھی نہیں پہنچ پاتا.
ادھر ہی فالو کر دیں..

19.11.2024 09:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم ازکم تنخواہ 37000 پر عمل درآمد نہ کرنیوالی دوکانیں،پرائیویٹ ہسپتال , پرائیویٹ سکول اور سمیت فیکٹریوں کے خلاف ڈائرکٹ نمبر پر کال کریں۔۔

19.11.2024 07:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جی انشاء اللہ
اور
شکریہ سر...

19.11.2024 05:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کچھ چھوٹے اکاؤنٹ بھی بڑے ہو سکتے ہیں سر اگر اپ کچھ کو فالور کر دیں تو..
آپ کو دیکھ کر کافی لوگ فالو کر دیں گے،

19.11.2024 05:18 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

ثاقب بھائی آپ کے چند پہلے فالور میں سے ہوو، فالودہ بیک ہی کر دیں 🙏
ٹویٹر پر تو ہمارا ٹویٹ آپ تک پہنچ ہی نہیں پاتا

19.11.2024 05:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ 🚨

18.11.2024 12:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🌹🌹*Breaking news*🌹🌹

*اب سکول کھولنے یا بند کرنے کا اختیار ضلع لیول پر منتقل کیا جا رہا ہے*

*متعلقہ اضلاع اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں*

*تمام کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا گیا*

18.11.2024 11:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب!
لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ.
کوئی سکول 8:45 سے پہلے نہیں کھولا جائے گا۔ اور چھٹی کا شیڈول ہر کلاس کا الگ ہو گا۔ تاکہ ٹریفک ہجوم سے بچا جا سکے۔ ماسک کا پہننا ہر طالب علم کے لیے ضروری ہے۔

18.11.2024 09:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم،
Good morning

18.11.2024 05:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0