اللّٰہ تعالیٰ الیاس بلور صاحب کی مغفرت فرمائے انکے خاندان کی قربانیوں کے بارے میں انکے کہے گئے کچھ الفاظ آج بھی مجھے یاد ہیں
18.11.2024 18:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@hamidmir1.bsky.social
Journalist
اللّٰہ تعالیٰ الیاس بلور صاحب کی مغفرت فرمائے انکے خاندان کی قربانیوں کے بارے میں انکے کہے گئے کچھ الفاظ آج بھی مجھے یاد ہیں
18.11.2024 18:51 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0امام ابو حنیفہ سے امام مالک اور امام جعفر صادق سے امام احمد بن حنبل تک سب بڑے علما ء حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہہ کر جیل گئے کوڑے کھائے آج کے کچھ علما حکمرانوں کی خوشنودی کے لئے فرمائشی فتوے جاری کر رہے ہیں ان خوشامدی علماء کے بارے میں میرا کالم روزنامہ جنگ میں پڑھئے
jang.com.pk/news/1412017
Hello blue sky world
17.11.2024 15:58 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0